Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
نیو کراچی بلال کالونی پولیس کی ایک اور اہم ٹارگیٹڈ کاروائی
مورخہ: 17 جون 2025
شہر کراچی میں رات کے اندھیروں میں ڈکیتی کلنگ, ڈکیتی مزاہمت پر معصوم نہتے شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا خونی گینگ کا سرغنہ مبشر عرف موبی گرفتار ملزمان ڈسٹرکٹ سینٹرل, ڈسٹرکٹ ایسٹ, ڈسٹرکٹ ویسٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کو انتہائی مطلوب تھا
دوران ڈکیتی 125 موٹر سائیکل 110 موٹر سائیکل 150 موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب چانڈیو گینگ کا شوٹر گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزمان کی شناخت
(1) مبشر عرف موبی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق تھانہ شاہرہ نور جہاں کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کے خلاف کاروائی
مورخہ: 16 جون 2025
ملزم کو اندورن روڈ نصرت بھٹو موڑ نارتھ ناظم آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے
بنام گرفتار ملزم
1۔ نیک زادہ ولد اختر منیر کے نام سے ہوئی ہے۔
برآ مدگی:
1 ضرب 30 بور پسٹل بمعہ زندہ راؤنڈ برآمد ہوئے ہیں۔
جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ ہذامیں مقدمہ الزام نمبر 444/2025 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ تھانہ شاہرہ نور جہاں کے تحت درج کیا گیا ہے۔
ترجمان ویسٹ زون پولیس
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
MEDIA CELL DIGP-WEST ZONE
DATED: 15 JUNE-2025
ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے میں منظم طور پر منشیات کا نیٹ ورک آپریٹ کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی متعدد فہرستوں اور آئی آرز میں شامل تھا۔
پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرکے ملزم فرقان عرف چیکو ولد اشفاق کو گرفتار کیا۔
ملزم کے قبضے سے تقریباً 02 کلو چرس، فروختگی کی رقم اور زیراستعمال موبائل فون برآمد ہوا۔
ملزم سرجانی کے مختلف علاقوں...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔
MEDIA CELL DIGP-WEST ZONE
DATED: 15 JUNE-2025
1- ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو چھینے گئے موبائل فونز سمیت گرفتار کرلیا۔
ملزمان نے مورخہ 12 جون 2025 سیکٹر 7 میں راہگیر شہری سے اسلحہ کے زور پر واردات کی تھی۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 784/2025 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سرجانی میں درج ہے۔
خدا کی بستی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 03 ملزمان کو مسروقہ موبائل فونز سمیت گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے چ...
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔
مورخہ: 15 جون 2025
1. تھانہ اورنگی (ضلع ویسٹ):
سیکٹر 7 اور اطراف کے علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن، زیر نگرانی ڈی ایس پی اورنگی، ایس ایچ او اورنگی و مومن آباد بمعہ نفری، لیڈیز و انٹیلیجنس اسٹاف۔
2. تھانہ گلبرگ (ضلع سینٹرل):
رحمان آباد بلاک 5 اور 11 میں کومبنگ/سرچ آپریشن، زیر نگرانی ڈی ایس پی گلبرگ، ایس ایچ او گلبرگ و سمن آباد بمعہ نفری، لیڈیز و انٹیلیجنس اسٹاف۔
ضلع ویسٹ اور ضلع سینٹرل میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/سرچ آپریشنز کا سلسلہ جا...