Press Releases

آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔

مورخہ: 01 جون 2025

1. تھانہ رضویہ، ڈسٹرکٹ سینٹرل:

گزشتہ رات تھانہ رضویہ کی حدود جہانگیر آباد ندی کنارے پر کومبنگ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔

آپریشن میں ایس ایچ او رضویہ، رینجرز کے ڈی ایس آر بمعہ لیڈیز سرچرز اور رینجرز موبائلز شریک تھیں۔

آپریشن کے دوران جدید تلاش ڈیوائسز اور صوّاس ڈیوائسز کی مدد سے مشکوک و مشتبہ افراد کی چیکنگ کی گئی۔

2. تھانہ مومن آباد، ڈسٹرکٹ ویسٹ:

گزشتہ رات تھانہ مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی اور ملحقہ مقامات پر کومبن...


آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔

مورخہ: 31 مئی 2025

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔

امشب بھی تھانہ گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی سرجانی کی زیرنگران...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

مورخہ: 28 مئی 2025

1ـ سینٹرل، تھانہ سمن آباد پولیس نے کراچی شہر میں خوف کی علامت اسٹریٹ کریمنل بائیک لیفٹر کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت 01 جمال الدین ولد شکیل احمد کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل بمعہ 02 زندہ راؤنڈز ، 02 عدد موبائل فون و ایک عدد سرجانی پولیس اسٹیشن کی حدود سے چوری شدہ 70 سی سی موٹر سائیکل برآمد جس کا مقدمہ الزام نمبر 716/2025 بجرم دفعہ 381-A سرجانی پولیس اسٹیشن میں درج ہے

ملزم نے انکشاف کیا...


ویسٹ زون پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

تاریخ: 28 مئی 2025

ھانہ منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو اجتماع گاہ کے قریب کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے نام:

(1) عمران ولد شاہ زین

(2) خضر ولد دلدار

(3) عثمان غنی ولد بادشاہ

ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز، نقدی رقم اور ایک بلا نمبری موٹر سائیکل برآمد ہوئی، جو تھانہ ناظم آباد کے ایک مقدمے میں چوری شدہ نکلی۔

ملزم عمران ولد شاہ زین عادی جرائم پیشہ ہے، جو ان مقدمات میں گر...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی۔

مورخہ 25 مئی 2025

انتہائی مطلوب موٹر سائیکل لفٹر علی مری گینگ کا سربراہ گرفتار

ملزم کے قبضے سے تھانہ سرجانی ٹاؤن کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر ہنڈا 125 موٹر سائیکل اور ایک پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد کرلیا گیا

گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا، تھانہ نیو کراچی ، تھانہ اجمیر نگری ، تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا کے اطراف میں درجنوں موٹر سائیکلیں چھینے اور چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.