Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔
مورخہ: 25 مئی 2025
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے طوری بنگش سیکٹر ساڑھے 11 اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار کی زیرنگرانی ایس ایچ او اقبال مارکیٹ اور پاکستان بازار ہمراہ نفری و لیڈیز اس...
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔
مورخہ: 24 مئی 2025
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے رحیم شاہ کالونی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی اورنگی کی زیرنگرانی ایس ایچ او مومن آباد اور اورنگی ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجا...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ویسٹ زون میں منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 24 مئی 2025
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے رکشوں میں چھالیہ سپلائی کرنے والا چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان جھگی ہوٹل گلشن ضیاء اور اطراف کے علاقوں میں رکشوں میں چھالیہ سپلائی کرتے ہیں۔
پولیس نے خفیہ اطلاعات پر مختلف کاروائیوں کے دوران 04 رکشوں سمیت 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان کے رکشوں سے 97 بورے چھالیہ (970 کلو سے زائد) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
سپلائی میں استعمال ہونے والے 04 رکشوں کو قبضہ پولیس میں لے لیا گ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا گٹکاماوا کے خفیہ کارخانے پر چھاپہ
مورخہ: 23 مئی 2025
بھاری مقدار میں گٹکاماوا اور چھالیہ برآمد
بمقام اندرون مکان 76/24 سیکٹر 11 ایف میں کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ملزم موقع سے فرار ہوگیا
فراری ملزم کی شناخت حمزہ ولد عمران عالم کہ نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان گٹکاماوا بنانے اور سپلائی کرنے میں ملوث ہیں
گرفتار ملزمان کی شناخت
*(1)* احسام عالم ولد عمران عالم
*(2)* بلال ولد ولی محمد عرف عبد الجبار کے نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
مورخہ: 22 مئی 2025
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے چھالیہ کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے گلشن ضیاء سیکٹر 11 میں کاروائی کرکے ملزم عظمت اللّٰہ ولد محمد اسراعیل کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کی کار سے 68 بورے چھالیہ (816 کلو) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
ملزم کے زیر استعمال کار نمبری AVS-557 کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے جسکی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندرج کرکے تفتیش کا آغاز...