Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق تھانہ مومن آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 06 مئی 2025
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے سیکٹر 10 فقیر کالونی میں ل کاروائی کرکے ملزم منیر احمد ولد عزیز احمد کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، 09 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔
مورخہ: 06 مئی 2025
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے علاقے مکرانی پاڑہ اور مفتی محلہ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے متعدد مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی منگھوپیر کی زیرنگرانی ایس ایچ او منگھوپیر اور پیرآباد ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیئے۔
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔
مورخہ : 05 مئی 2025
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔
1پولیس نے خفیہ اطلاع پر لیاری 36 تیسر ٹاؤن میں کاروائی کرکے 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چھینے گئے 02 موبائل فونز، 05 ATM کارڈز، 02 والٹ اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
برآمدہ موبائل فون تھانہ سرجانی کے علاقے سے راہگیر شہری سے اسلحہ کے زور پر چھینا گیا ہے۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر...
زون ویسٹ میں منشیات فروشی میں ملوث عادی مجرمان کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری
مورخہ: 04 مئی 2025
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم عامر گل ولد عالم گل کو 04 کلو حشیش سمیت گرفتار کرلیا۔
دوسری کاروائی
تھانہ پاکستان بازار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم شاداب عرف جلہ ولد صنعت علی کو ایک کلو 10 گرام چرس کیساتھ گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹ...
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کامبنگ/سرچ آپریشن ۔
مورخہ: 03 مئی 2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کے حدود میں پولیس کا کامپنگ سرچ اپریشن کیا گیا
عزیز اباد کی حدود عیسی گوٹ اور نیو کراچی کی حدود محمد گوٹ اور مختلف سیکٹرز میں پولیس کا کامبنگ اپریشن
گھر گھر تراشی اور ہوٹل ریسٹورنٹ پر مشکوک افراد کی تلاشی اور کوائف تلاش ایڈوائس اور سواس ڈیوائس کے ذریعے چیک کیے گئے
کامبنگ اپریشن ایس ڈی پی او صاحبان کی نگرانی میں متعلقہ ایس ایچ اوز نے ہمراہ لیڈی سرچر و انٹیلیجنس سٹاف پولیس موبائل اور نفری کے ہمراہ کیا