Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ رضویہ سوسائٹی اور تھانہ نیو کراچی پولیس نے مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 3 عادی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی کی کامیاب کارروائیاں

مورخہ 9 مئی 2025

تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس نے گشت کے دوران اردو بازار ناظم آباد نمبر 1 سے دو ملزمان محمد جنید ولد محمد عثمان اور ثناء اللہ ولد خان محمد کو گرفتار کیا، جو ڈسٹرکٹ سینٹرل میں چھینا جھپٹی میں ملوث تھے۔ ملزمان سے ایک 30 بور پسٹل معہ 3 راؤنڈز اور چوری شدہ موٹر سائیکل (نمبری KDO-0160) برآمد ہوئی، جس کا مقدمہ الزام نمبر 172/2025 بجرم 381A پہلے سے درج ہے، جبکہ اسلحہ برآمدگی پر مقدمہ نمبر 190/2025 بجرم 23-1-A درج کیا گیا...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

مورخہ: 08 مئی 2025

*تھانہ پیرآباد پہلی کارروائی*

1- ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے میاں والی کالونی میں کاروائی کرکے ملزم محمد سلیمان ولد محمد نواب کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے زیر استعمال موٹرسائیکل نمبری KQD-4398 کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیاہے، جسکی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

گرفتار ملزم کے...


آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کامبنگ/ سرچ آپریشن۔

مورخہ: 07 مئی 2025

ویسٹ، تھانہ گلشن معمار کے علاقے عبداللّٰہ گبول گوٹھ اور جنجال گوٹھ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او گلشن معمار اور سرجانی ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجا...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 06 مئی 2025

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

شاہین فورس نے دوران پیٹرولنگ اسلامیہ کالونی میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، موبائل فون، موٹرسائیکل اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

برآمدہ موٹرسائیکل نمبری KMM-7449 کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 149/2025 تھانہ اورنگی میں درج ہے۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش...


مضر صحت گٹکا / ماوا بنانے والو کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 06 مئی 2025

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے گٹکا ماوا بنانے والوں کے خلاف احکامات کی روشنی میں تھانہ اورنگی پولیس کا اندرون مکان قائم *منی گٹکا ماوا فیکٹری* پر چھاپہ، ملزمان گرفتار۔

ملزمان اورنگی بلوچ گوٹھ کے علاقے میں اندرون خالی پلاٹ پر مضر صحت گٹکا ماوا تیار کر رہے تھے۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر فیکٹری پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔

فیکٹری سے 65 پڑیاں گٹکا ماوا، 10 کلو چونا، جیلانی پاؤڈر، تمباکو، کیمیکل، پیکنگ ریپرز و دی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.