Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
امروز ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب نے اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و جوانوں کے اعزاز میں CC-II تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کی سادہ و پر وقار تقریب کا انعقاد کیاگیا
Dated 29-04-2025
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے ایس ایچ او تیموریہ اور ان کے جوانوں کو پولیس مقابلے اور اسٹریٹ کریمنلز سے بہادری و دلیری سے مقابلہ کرنے پر جوانوں کی ہمت و حوصلہ افزائی اور ان کی بہترین کارکردگی پر *CC-II* تعریفی سرٹیفیکٹ سے نوازا۔
اس موقع پر ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے افسران و ملازمان کو مبارکباد دی اور کہا کہ آپ آئندہ بھی اپنی قابلیت, فرض شناسی, ایمانداری, لگن اور پیشے کو بروئے کار لاتے ہوئے کرمنلز کے خلاف مثبت کاروائیاں جاری رکھی...
ویسٹ زون میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بڑی کارروائیاں، اہم گرفتاریاں
مورخہ 28 اپریل 2025
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ویسٹ زون میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس:
تھانہ گبول ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان ریحان ولد حق نواز اور حارث ولد تازہ خان کو CCTV فوٹیج اور خفیہ اطلاع پر گرفتار کرلیا، جبکہ ایک ملزم حبیب گل عرف پٹاخو اندھیرے اور تنگ گلیوں کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
گرفتار ملزمان سے غیر...
رضویہ پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی، رکشہ لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔
مورخہ: 28 اپریل 2025
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر وہیکل لفٹنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
تھانہ رضویہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان عمران ولد محمد اسلم اور عرفان ولد منظور کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضے سے ایک مسروقہ رکشہ (نمبر D-13-02394، میکر سازگار) برآمد کیا گیا، جو عباسی شہید اسپتال کے باہر سے چوری کیا گیا تھا۔ برآمدہ رکشہ کے حوالے سے تھانہ ناظم آباد میں مقدمہ الزام نمبر 194/2025 بجرم دفعہ 381-A تعزیرات...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 25 اپریل 2025
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی بروقت کارروائی، اسلحہ کے زور پر شہری احسن کو لوٹنے کے بعد فرار ہونے والے 4 ملزمان گرفتار۔
کارروائی بشیر چوک نزد 60 نمبر بس اسٹاپ کے قریب عمل میں لائی گئی، گرفتار ملزمان میں:
1. گلفام عرف سلمان ولد سبز علی
2. عبدالرزاق عرف موسیٰ ولد زرخون
3. ساحل ولد نادر
4. منیر ولد غلام عباس شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضے سے شہری کا چھینا گیا موبائل فون، نقدی، 2 عدد پستول (9 ایم ایم و...
سینٹرل نیو کراچی پولیس کی کارروائی نقلی پسٹل سے ڈکیتی کی واردات کرنے والے ملزم گرفتار۔
مورخہ: 25 اپریل 2025
نیو کراچی پولیس کی سیکٹر 11-E، نزد کاشف بیکری میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، اسٹریٹ کرائم اور بائیک لفٹنگ میں ملوث تین خطرناک ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالعزیز ولد حاجی شیر آغا، احمد اللہ ولد سعید خان، اور ریحان خان ولد عبدالمالک کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان نے نقلی پستول کے ذریعے درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 3 عدد نقلی پستول، 2 موبائل فونز، 210 روپے نقدی اور 2 زیر استعمال موٹر س...