Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سرجانی ٹاؤن پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر اور عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن۔ منشیات و اسلحہ برامد
مورخہ: 03 مئی 2025
*جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں* تھانہ سرجانی پولیس نے گزشتہ شب سرچ آپریشن کے دوران 03 منشیات فروش/اسٹریٹ کریمنلز ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان میں 02 اسٹریٹ کرمنلز اور 01 منشیات فروش شامل ہے جن سے اسلحہ و منشیات برآمد ہوئی۔
تینوں ملزمان کو سرجانی سیف المری گوٹھ سے رات گئے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزمان سے...
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کامبنگ/سرچ آپریشن ۔
مورخہ: 03 مئی 2025
ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے سیف المری گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او سرجانی ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیا۔
سرچ آپریشن...
جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ : 02 مئی 2025
پہلی کاروائی
بمقام اندرون سروس روڈ نزد صدیق اکبر مسجد کے پاس سے دوران پیٹرولنگ ایک انتہائی مطلوب ملزم کو آئس سمیت گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم کی عمران مچھیارہ ولد عثمان کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 23 گرام آئس برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 263/25 بجرم دفعہ 9(i)3c کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کر لیا گیا جو درج ذیل ہے
*(1) CASE FIR No:* 447/20...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر زون ویسٹ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 01 مئی 2025
1- سینٹرل، تیموریہ پولیس نےدوران پیٹرولنگ کاروائی کرتے ہوئے کےبی آر کے علاقے میں 1۔عدنان ولد الادین 2۔حفیظ ولد شمشاد کو گرفتار کیا۔
برآمدگی۔
گرفتار ملزمان سے 2 عدد TT پستول 30 بور, بمعہ راؤنڈ 2 عدد موبائل فونز برآمد ہوئے-
جبکہ ملزمان کے زیر استعمال چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر KNM.9926 کو ذریعہ سی پی ایل سی چیک کرایا تو بالا موٹر سائیکل مقدمہ الزام نمبر 350/2025 بجرم دفعہ 381-A تھانہ سائٹ اے سے سرقہ چوری شدہ بھی برآمد ہوئی ہے۔
...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کا کیٹل / مویشی منڈی نادرن بائی پاس کا دورہ امروز ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے ایشیاُ کی سب سے بڑی کیٹل / مویشی منڈی نادرن بائی پاس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کا مکمل جائزہ لیا
مورخہ : 29 اپریل-2025
جناب ڈی آئی جی صاحب ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کا ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی نادرن بائی پاس شہاب علی صاحب نے استقبال کیا۔
ڈی آئی جی صاحب ویسٹ زون کے ہمراہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الہحی مستوئی صاحب و دیگر پولیس افسران اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی موجود تھے۔
ڈی آئی جی صاحب ویسٹ زون کو مویشی منڈی میں سیکیورٹی پلان کے مطابق پولیس انتظامات پر مکمل بریفینگ دی گئی۔
جناب ڈی آئی جی پی صاحب ویسٹ زون نے افسران و ملازمان کو م...