Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی ہدایات پر کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
مورخہ: 15 اپریل 2025
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے علاقے مدینہ ٹاؤن اور مشکل پاڑہ میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کیا گیا، جبکہ غیر ملکیوں کا ریکارڈ بھی چیک کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او منگھوپیر کی زیر نگرانی ایس ایچ او منگھوپیر ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف، شاہین فورس اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے ف...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری
مورخہ: 14 اپریل 2025
تھانہ سرجانی پولیس نے سیکٹر 51 تیسر ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی، جبکہ ان کے زیرِ استعمال بلا نمبری موٹر سائیکل بھی قبضے میں لے لی گئی جس کی سرقیدگی کا مقدمہ پہلے سے تھانہ سرجانی میں درج تھا (مقدمہ نمبر 481/2025)۔
گرفتار ملزمان کی شناخت علی حسن ولد محمد شریف اور محمد فیضان ولد محمد عدنان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ م...
!Eid Mubarak
On the joyous occasion of Eid-ul-Fitr, the Media Cell West Zone Police extends heartfelt greetings to the entire nation. May this blessed day bring mercy, prosperity, and harmony for all. Eid Mubarak!
گزشتہ شب ویسٹ زون پولیس کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی ہدایات پر تھانہ سپر مارکیٹ کے علاقے سی-ایریا اور چونا ڈیپو والی گلیوں میں ٹارگیٹڈ کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔
مورخہ: 17 مارچ 2025
ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن جرائم پیشہ عناصر، غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل کیا گیا۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او گلبہار کی زیرنگرانی ایس ایچ او سپر مارکیٹ ہمراہ موبائلز، نفری و لیڈیز سرچرز اور انٹیلیجنس اسٹاف نے اپنے فرائض سرانجام د...
جناب آئی جی پی سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کامبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا ۔
مورخہ: 16 مارچ 2025
گزشتہ رات ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی مختلف علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کی کارروائیاں، متعدد گھروں کی تلاشی، مشتبہ افراد کی بائیومیٹرک تصدیق اور غیر قانونی اشیاء برآمد کی گئیں۔
تھانہ منگھوپیر، ڈسٹرکٹ ویسٹ
گزشتہ رات ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی جانب سے خیرآباد بلوچ پاڑہ کے علاقے میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔
<...