Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کامبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا ۔

مورخہ: 11 مارچ 2025

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے علی نگر کے علاقے اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے ٹارگیٹڈ گھروں کی تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی پاکستان بازار کی زیرنگرانی ایس ایچ او پاکستان بازار ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔

مورخہ: 10 مارچ 2025

پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیف المری گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چھینے گئے موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ برآمدہ موبائل فون کے چھینے جانے/واردات کا مقدمہ الزام نمبر 300/25 تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

ملزمان نے مورخہ 09 مارچ 2025 کو کنیز فاطمی سوسائٹی میں بھی واردات کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

...


ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کارروائی، اشتہاری و مفرور ملزمان گرفتار

مورخہ: 10 مارچ 2025

تھانہ اورنگی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 02 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

1️⃣ ملزم محمد حسین تھانہ اورنگی کے مقدمہ نمبر 497/2024 میں دفعہ 353/324/34 کے تحت مفرور و مطلوب تھا۔

2️⃣ ملزم عبدالغف...


ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی مؤثر کارروائیاں، منشیات فروش اور گٹکا ماوا فروش گرفتار

مورخہ: 09 مارچ 2025

1️⃣ تھانہ اورنگی پولیس کی کارروائی:

🔹 اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کے دوران منشیات فروش گل ذمین عرف کالیا ولد میراج الحق گرفتار۔

🔹 Read More


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق تھانہ منگھو پیر پولیس کی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 07 مارچ 2025

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان منگھوپیر پختون آباد سیکٹر 02 میں ڈکیتی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں دھر لیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، مسروقہ موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔ اس کے علاوہ ملزمان کے زیر استعمال بلا نمبری موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔

ملزمان کی شناخت فرید ولد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.