Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
9 Gutka/Mawa suppliers arrested in various targeted operations by District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 9 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 34 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, گارڈن, کلاکوٹ اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت اسامہ, حسیب, صابر عرف جوجو, شاید حسین, ظہیر, اویس, کاشان, ارشد عرف بھورا اور محمد یاسر کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور پولیس...
5 drug dealers/suppliers, including 1 motorcycle lifter, were arrested in various targeted operations by the District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 موٹر سائیکل لفٹر سمیت 5 منشیات فروش/سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 1 چوری شدہ موٹر سائیکل, 1810 گرام چرس اور 2 شراب کی بوتلیں برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ, گارڈن اور رسالہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت صدیق عرف کلو, نوید, اعجاز, عقیل واچھانی, شاہ رخ اور حارث خان کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآم...
4 Gutka/Mawa suppliers, including 1 street criminal, arrested in various targeted operations by District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 اسٹریٹ کریمنل سمیت 4 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 10 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, عیدگاہ اور نبی بخش کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد حیدر, محمد مزمل, محمد شاہد, محمد سمی اور گلریز کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ...
District City Police, in a targeted operation, arrested a drug dealer along with opium worth millions of rupees.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے 1 منشیات فروش کو لاکھوں روپے کی افیون سمیت گرفتار کرلیا.
کراچی: ملزم سے 4 کلو افیون برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم عادی/پیشہ ور منشیات فروش/سپلائر ہے.
کراچی: ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں افیون و دیگر منشیات سپلائی کرتا تھا.
کراچی: ملزم کو دوران منشیات سپلائی گرفتار کیا گیا.
کراچی: م...
In various targeted operations by the District City Police, 4 Gutka/Mawa suppliers, 1 drug dealer and 2 gamblers were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 4 گٹکا/ماوا سپلائرز سمیت 1 منشیات فروش اور 2 جواری گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 540 گرام چرس 9 کلو گرام گٹکا/ماوا, جوا کی رقم اور سٹہ پرچیاں/تاش برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, نبی بخش گارڈن اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت شاہ نواز, چوہدری عامر رسول, سراج, محمد صادق, زین, محمد جاوید اور ثاقب کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار...