Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
District City Police arrested 1 drug dealer, including 1 motorcycle lifter, in various targeted operations.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 موٹر سائیکل لفٹر سمیت 1 منشیات فروش گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 1 چوری شدہ موٹر سائیکل اور 1010 گرام چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ اور نبی بخش کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد فیصل اور خرم کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KQE-7287 کا مقدمہ الزام نمبر 462/2025 بجرم دف...
10 Gutka/Mawa suppliers arrested in various targeted operations by District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 10 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 21 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ, کلاکوٹ, چاکیواڑہ, بغدادی اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت خلیل احمد, ایاز, محراب عرف سٹیل ماوا, کاشف, شاہد, محمد جاوید, محمد صدیق, محمد بلال,محمد سہیل اور ابو بکر کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم...
In various targeted operations by the District City Police, 3 Gutka/Mawa suppliers, including 2 street criminals, and 1 drug dealer were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 3 گٹکا/ماوا سپلائرز اور 1 منشیات فروش گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 12.8 کلو گرام گٹکا/ماوا اور 550 گرام چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ نبی بخش, کلری, چاکیواڑہ اور رسالہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد ساجد, حرمین, نیاز محمد, حمزہ اور محمد الیاس کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
...
District City: Baghdadi Police arrested 3 Gutka/Mawa suppliers, 1 drug dealer and 4 gamblers in various targeted operations.
ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس نے مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کرتے ہوئے 3 گٹکا/ماوا سپلائرز سمیت 1 منشیات فروش اور 4 جواریوں کو گرفتار کرلیا.
کراچی: ملزمان سے 60 کلو گرام گٹکا/ماوا, 1200 گرام چرس, سٹہ پرچیاں/تاش اور جوا کی رقم برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت عبد العزیز عرف ابو, قاسم عرف قاسو, نصیر, عبد الغفار, سفیان, کامران, عارف اور محمد وحید کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں...
District City: Garden Police took action and arrested the accused involved in lifting a car and a rickshaw.
ڈسٹرکٹ سٹی: گارڈن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی اور رکشہ لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا.
کراچی: ملزم سے 1 چوری شدہ سوزوکی گاڑی اور 1 چوری شدہ رکشہ برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت احمد شاہ کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم عادی/پیشہ ور ہے.
کراچی: ملزم مختلف علاقوں سے گاڑی اور رکشہ چوری کی وارداتیں کرتا تھ...