Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Meeting regarding polio & Crimes
ڈسٹرکٹ سٹی : پولیو, ہوائی فائرنگ, موٹر سائیکل لفٹنگ اور بچوں کے اغواء جیسے مسائل سے متعلق میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی سٹی آفس میں کیا گیا.
کراچی: میٹنگ کی قیادت ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کی میٹنگ میں ایس پی لیاری لال بخش سولنگی, ایس پی سٹی فیصل نور سمیت تمام ایس ڈی پی اوز, ایس ایچ اوز اور ہیڈ محررز شریک تھے.
کراچی: پولیو کمپین 3 فروری سے شروع ہو رہی ہے تو آپ سب اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ 8 بجے سے پہلے تمام نفری Dispatch سینٹرز پر موجود ہوگی.
...
Award Ceremony distribution for the Best Performance
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے بہترین کارکردگی دکھانے والے شاہین فورس کے 4 جوانان کو CCIII دیا.
کراچی: شاہین فورس کے چاروں جوانان نے اپنی ڈیوٹی کے دوران اسٹریٹ کریمنلز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھائی تھی.
کراچی: CCIII پانے والوں میں چاکیواڑہ تھانہ کے کانسٹیبل احمد رضا, کانسٹیبل محمد علی, کانسٹیبلمحمد اسرار اور کانسٹیبل سانین شامل ہیں.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے شاہین فورس کے جوانان کو شاباشی دیتے ہ...
7Accused arrested in different Crimes
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مختلف انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران اشتہاری ملزم سمیت 7 عادی/پیشہ منشیات فروش/سپلائرز گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, بغدادی, نبی بخش, کلری اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 5 کلو 535 گرام چرس اور 102 گرام کرسٹال برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت نجیب, حفیظ عرف جلیلا, سجاد, نظام الدین, ابرار عرف فوجی, محمد عدنان اور محمد غوث کے ناموں سے ہوئی ہے.
...
8Accused arrested in different Crimes
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 4 گٹکا/ماوا سپلائر اور 4 منشیات فروش/سپلائرز گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ,نیپئر, رسالہ, کلری اور کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 1280 گرام چرس, 24 گرام کرسٹال, 22.5 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت ارسلان عرف اویس, داد محمد, محمد زوہیب نیازی, فیضان, محمد کاشف, فتح محمد, سفیان اور فیضان عرف گوادار کے ناموں سے ہوئی ہے.
...
Successfully find a Missing Girl by Police
ڈسٹرکٹ سٹی: رسالہ کے علاقے سے گم ہونے والی بچی کا معاملہ.
کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے بچی کو ڈھونڈتے ہوئے ماں باپ کے حوالے کر دیا ہے.
کراچی: کچھ دیر قبل سوشل میڈیا پر بچی کے گم ہونے کی خبریں چل رہی تھی.
کراچی: پولیس کو اطلاع ملتے ہی پولیس نے بچی کو ڈھونڈنے کیلئے کاوشیں شروع کر دیں.
کراچی: بچی کو بازیاب کرتے ہی پولیس نے والدین کے حوالے کردیا جس پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا.
*ترج...