Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
4Accused arrested in different Crimes
ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائمز کی مختلف وارداتوں میں ملوث عادی/پیشہ ور 4 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز اور 3 چوری شدہ موبائل فون برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ, نبی بخش اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد گلزار عرف گڈو, آصف عرف میلا, رضوان اور عبداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو دوران پیٹرولنگ/اسنیپ چیکنگ کے گرفتار کیا گیا.
<...
Award Ceremony for Best Performance
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے بہترین کارکردگی دکھانے والے ہیڈ محرران کو CCIII دیا.
کراچی: ہیڈ محرران میں ہیڈ محرر کھارادر, نیپئر, کلاکوٹ, عیدگاہ,میٹھادر, چاکیواڑہ شامل تھے.
کراچی: ہیڈ محرران کو CCIII بہترین کارکردگی دکھانے, بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال کرنے اور نفری کو ان کی ڈیوٹی کے بارے میں بریفننگ دینے پر دیا گیا.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے ہیڈ محرران کو شاباشی دیتے ہوئے اسی طرح کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی.
...
2Accused arrested involved in 1 lac 80 thousand Dacoaity
ڈسٹرکٹ سٹی: 2 روز قبل نیپئر کے علاقے میں 1 لاکھ 80 ہزار کی ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے ملزمان کا ڈراپ سین.
کراچی: ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے دونوں ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان کی شناخت شاہد اور حسنین کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: مورخہ 25 جنوری کو 15 پر کال موصول ہوئی کہ 2 ملزمان اسلحہ کے زور پر 1لاکھ 80 ہزار روپے اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں.
کراچی: نیپئر پولیس نے تحقیقات کی تو ڈکیتی کی اطلاع دینے والے...
Accused arrested in street Crimes
ڈسٹرکٹ سٹی: چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 1 شاٹ گن, بمعہ راؤنڈز ,1 پستول بمعہ راؤنڈز, 6 چھینے/چوری شدہ موبائل فونز برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت ہارون اور عثمان علی کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان حالیہ اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں سرگرم تھے.
کراچ...
Repeated accused arrested in many M/C lifting Cases
ڈسٹرکٹ سٹی: 2006 سے موٹر سائیکل لفٹنگ کی درجنوں وارداتیں کرنے والا عادی/پیشہ ور موٹر سائیکل لفٹر رنگے ہاتھوں گرفتار.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت آصف کھوکھر عرف کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے..
کراچی: ملزم کے قبضہ سے1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 چوری شدہ موٹر سائیکل اور موٹر سائیکل لاک توڑنے والے آلات برآمد.
کراچی: گشت پر معمور موبائل نے ملزم کو موٹر سائیکل چوری کرت...