Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

Session with Investigation Officers and Operators on Updating PSRMS

Subject: Session with Investigation Officers and Operators on Updating PSRMS

Date: August 25, 2025
Prepared by: Shams Mahar, IT In-Charge, SSP Office Ghotki

Overview:
A session was conducted with Investigation Officers (I.Os) and Operators at the SSP office to ensure compliance with directives from senior authorities and to review operational records.
Details:
1.  Instructions Conveyed:
    •  Instructions from higher authorities were com...


موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں اور بھتہ خوری میں ملوث 5 مرکزی ملزمان گرفتار چوری شدہ 09 موٹر سائیکلیں برآمد۔ ڈی

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

گھوٹکی پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی۔

بہتہ خوری میں ملوث،بائیک سنیچر کی بڑی گینگ برسٹ۔

موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں اور بھتہ خوری میں ملوث 5 مرکزی ملزمان گرفتار چوری شدہ 09 موٹر سائیکلیں برآمد۔

ڈی ایس پی گھوٹکی انور علی شیخ اور ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن محمد قابل بھیو بمہ اسٹاف نے کامیاب کاروائی کر کے مختلف نوعیت کے سنگین کیسز میں مطلوب 05 ملزمان وزیر ولد عطا محمد گھوٹو،سرور ولد امین گھوٹو،ریاض ولد در محمد گھوٹو،اسد...


ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی قیادت میں جرائم کی روک تھام کے لئے گھوٹکی پولیس متحرک،غیر قانونی تیل کی ترسیل ناکام۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی قیادت میں جرائم کی روک تھام کے لئے گھوٹکی پولیس متحرک،غیر قانونی تیل کی ترسیل ناکام۔

تھانہ اوباوڑو پولیس کی نیشنل ہائی وے نزد میر پمپ کے قریب کامیاب کاروائی 2200 لیٹر اسمگل شدہ غیر قانونی تیل سے بھری شھزور گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا،ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج۔

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد نواز ولد خان محمد کوبھر سکنہ کوٹ سبزل کے طور پر ہوئی ہے،
جبکہ گرفتار ملزم کا ایک ساتھی رانا عدنان...


از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج 18 آگست 2025

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج 
18 آگست 2025

آج ڈی آئی جی آفس سکھر رینج میں ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے نے ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل، ایس ایس پی خیرپور میرس حسن سردار احمد خان نیازی اور ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کو چار اگست یوم شہداء پولیس، جشن یوم آزادی (معرکہ حق) کو شایان شان منانے اور مذہبی تہوار یکم محرم الحرام سے لے کر یوم عاشورہ سمیت چہلم حضرت امام حسین کی سیکیورٹی کے ح...


گھوٹکی پولیس کی بہترین پولیس پکٹنگ/گشت پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

 گھوٹکی پولیس کی بہترین  پولیس پکٹنگ/گشت 
پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز۔

 ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن رفیق احمد سیلرو نے دورانِ سنیپ چیکنگ کندہ کوٹ کشمور روڈ سے کشمیر کے رہائشی 
دلاور محمود ولد محمد امین چوہدری سکنہ سمانی کلاچ ضلع بھمبر کشمیر کو اغواء ہونے سے بچا لیا۔

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.