Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبدااللہ چاچڑ کی جانب سے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سکھر رینج کے تینوں اضلاع سکھر ،خیرپور میرس اور گھوٹکی میں فول پروف سیکیورٹی کے احکامات

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج 
14 اگست 2025

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبدااللہ چاچڑ کی جانب سے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سکھر رینج کے تینوں اضلاع سکھر ،خیرپور میرس اور گھوٹکی میں فول پروف سیکیورٹی کے احکامات

چہلم کے موقع پر سیکیورٹی پلان کے مطابق (54) امام بارگاہوں پر (290) اور (130) مجالس پر (1422) جبکہ (130) جلوسوں پر (4692) پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہونگے، جبکہ مجموعی طور پر (6112) مرد و خو...


78 واں یومِ آزادی ''معرکۂ حق" کے موقع پر ضلع انتظامیہ اور گھوٹکی پولیس کی جانب سے پروقار تقریب۔

78 واں یومِ آزادی ''معرکۂ حق" کے موقع پر ضلع انتظامیہ اور گھوٹکی پولیس کی جانب سے پروقار تقریب۔

🇵🇰 ملی نہیں ہے ارض پاکستان تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں،تو یہ چراغ جلا۔

🇵🇰 تمام اہلِ وطن اور ضلع گھوٹکی کی عوام کو یومِ آزادی مبارک ہو🇵🇰
 ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران۔

 ضلع انتظامیہ اور گھوٹکی پولیس کی جانب سے پرچم کشائی کی ایک سادہ و پروقار تقریب،ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران ڈپٹی کمشنر گھوٹکی حافظ محمد ذیشان نے قومی پرچم لہرایا۔

<...


ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

06/08/2025

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز 

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

تھانہ شھید دین محمد لغاری پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،کرائم نمبر 71/2025 دفعہ 302.311.34 ت پ تھانہ شھید دین محمد لغاری کے کیس میں مطلوب ملزم اربیلو ولد مختیار احمد کوش سکنہ نزد رنگپور تعلقہ اوباوڑو کو ایک پسٹل اور تین عدد گولیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس گرفتار...


گھوٹکی کچہ میں اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

گھوٹکی کچہ میں اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی قیادت میں کچے میں ڈاکوؤں/اغواء کاروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا۔

 ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی قیادت میں سب ڈویژن کچو بنڈی کے کچے والے علاقے میں ضمیر جاگیرانی،شوکت جاگیرانی گینگ کے اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن،پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی سربراہی میں د...


گھوٹکی پولیس کی بہترین پولیس پکٹنگ/گشت پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

 گھوٹکی پولیس کی بہترین  پولیس پکٹنگ/گشت 
پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائیم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز۔

 ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن رفیق احمد سومرو بمہ اسٹاف نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دورانِ ناکہ بندی،نزد انٹر چینج گھوٹکی سے نوابشاھ کے رہائشی 
ممتاز علی ولد داد محمد مگسی سکنہ سوسائٹی روڈ نوابشاھ کو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.