Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

گزشتہ رات تھانہ جروار پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نزد حیات پتافی چوک سے ایک ملزم ستیوان داس ولد بھگوان داس کو 24 آدھیہ شراب کی بوتلیں اور 600 نقد رقم سمیت گرفتار کر لیا۔

 پولیس گرفتار ملزم کو برآمد شراب سمیت تھانہ پہ لے آئی،گرفتار ملزم کے خلاف کرائم نمبر 38/2025 دفعہ 3/4 منشیات حدود آرڈی...


ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ اور ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے ایسے پیغام کے بعد مزاری/لٹھانی گینگ کے چار عادی مجرموں نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر 
17 جولائی 2025

ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے سکھر رینج میں تعینات ہونے کے وقت اور ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران نے ضلع گھوٹکی میں تعیناتی کے بعد تمام کریمنلز کو پیغام دیا تھا کہ وہ جرم کی دنیا چھوڑ کر خود کو قانون کے حوالے کر دیں تو ان کو رعایت دی جائے گی۔

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ اور ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے ایسے پیغام کے بعد مزاری/لٹھانی گینگ...


ایس ایس پی گھوٹکی نے تھانہ اباڑو کی حدود میں مرکزی جلوس کا دورہ کیا،افسران سے ملاقات کر کے سیکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔*

ایس ایس پی گھوٹکی نے مزید بتایا کہ ضلع بھر میں 58 مجالس بھی ہوں گی جس کی سیکیورٹی انتظامات بھی مکمل ہیں۔*

 

 *ایک سوال کے جواب میں ایس ایس پی گھوٹکی نے بتایا کہ کسی شخص کو باڈی سرچینگ کے بغیر جلوس میں داخل نہیں ہونے دیا جارہا ہے عزاداروں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری میں شامل ہے اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے*

 

*تمام ماتمی جلوسوں کے اختتام پہ شام غریباں شروع ہو گی۔*

 

 *اس موقع پر ایس ای...


10محرم الحرام بمطابق 1447 ھجری ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے دس محرم الحرام 1447 ھجری کے سلسلے میں نکلنے والے ماتمی جلوسوں کے روٹس اور مرکزی امام بارگاھوں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

*06/07/2025*

 

*10محرم الحرام بمطابق 1447 ھجری*

 

*گھوٹکی پولیس*

 

*پریس ریلیز*

 

*ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے دس محرم الحرام 1447 ھجری کے سلسلے میں نکلنے والے ماتمی جلوسوں کے روٹس اور مرکزی امام بارگاھوں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔*

 

*ایس ایس پی گھوٹکی نے تھانہ اباڑو کی حدود میں مرکزی جلوس کا دورہ کیا،افسران سے ملاقات کر کے سیکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔*


گھوٹکی پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی تین اغواء کار ڈکیت گرفتار اسلحہ برآمد۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

گھوٹکی پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی تین اغواء کار ڈکیت گرفتار اسلحہ برآمد۔

ڈی ایس پی اوباوڑو عبدالقادر سومرو،ایس ایچ او اوباوڑو محمد رمضان ملاح،ایس ایچ او رونتی صفیع اللہ انصاری بمہ بھاری نفری نے تین اغواء کاروں عارف ولد علی بخش مزاری سکنہ رونتی،در محمد ولد پاندھی گھانگھرو سکنہ ماچھکو اور رمضان ولد عبدالطیف دشتی سکنہ نزد بگڑہ کوری کو تین عدد بغیر لائسنس پسٹلز اور ایک احسان احمد چاچڑ سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا۔
جبکہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.