Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ یارو لنڈ نے چوری کے کیس کرائم نمبر 27/2025 دفعہ 381A.215 ت پ تھانہ یارو لنڈ کے کیس میں مطلوب ملزم اللہ بخش ولد حسن لنڈ کو چوری شدہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

گھوٹکی پولیس کی بھترین کاروائیاں

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ یارو لنڈ نے چوری کے کیس کرائم نمبر 27/2025 دفعہ 381A.215 ت پ تھانہ یارو لنڈ کے کیس میں مطلوب ملزم اللہ بخش ولد حسن لنڈ کو چوری شدہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ یارو لنڈ ریاض احمد کورائی نے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر کے قانونی کاروائی کے بعد اصل مالک علی گل لنڈ کے حوالے کر دی۔

علی گل لنڈ نے موٹر سا...

سب ڈویژن میرپور ماتھیلو پولیس کا تھانہ داد لغاری کی حدود میں روپوش،اشتہاری و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے گھروں پر ریڈ۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

سب ڈویژن میرپور ماتھیلو پولیس کا تھانہ داد لغاری کی حدود میں روپوش،اشتہاری و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے گھروں پر ریڈ۔

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

 ایس ایچ او تھانہ داد لغاری ذوالفقار علی مھر کی سربراہی میں سب ڈویژن میرپور ماتھیلو پولیس کی بھاری نفری کا تھانہ داد لغاری کی حدود گاؤں گڈو گبول میں قتل کے کیس کرائم نمبر 29/2025 دفعہ 302 ت پ میں مطلوب م...

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

ایس ایچ او تھانہ بیلو میرپور غلام مصطفیٰ میرانی بمہ اسٹاف نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نزد شھید پکٹ سے کرائم نمبر 52/2023 دفعہ 506/2.34 ت پ تھانہ اے سیکشن کے کیس میں اشتہاری ملزم خیر محمد ولد فقیر محمد تڑت سکنہ گاؤں فقیر محمد تڑت تعلقہ اوباوڑو کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر...

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر تھانہ عادلپور پولیس کی بہترین کاروائی،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر تھانہ عادلپور پولیس کی بہترین کاروائی،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ عادلپور محمد رمضان میرانی نے کاروائی کر کے تھانہ عادلپور کی حدود سے چوری شدہ ایک موٹر سائیکل برآمد کر کے قانونی کاروائی کے بعد اصل مالک مصرت مھر کے حوالے کر دی۔

مصرت مھر نے موٹر سائیکل واپس ملنے پر ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو ایس ایچ او تھانہ عادلپور اور گھوٹکی پولیس کی کارکردگی کو س...

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

 گھوٹکی پولیس

 پریس ریلیز 

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ میرپور ماتھیلو بدر دین برڑو بمہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نزد درگاھ دین شاھ کے کھلے پلاٹ پہ تاش کے پتوں پہ جواء کھیلتے ہوئے ملزمان/جواریوں پہ چھاپہ مارکر ایک جواری میر زادو ولد مدد علی سوڈھر سکنہ گاؤں رئیس خان محمد سوڈھر کو 52 پتے تاش اور 2700 نقد رقم سمیت گرفتار کرلیا۔

<...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.