Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

تھانہ کھمبڑا پولیس کی بڑی بہترین اور کامیاب کاروائی،دو افراد کو نسوانی آواز پہ اغواء ہونے سے بچا لیا۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

تھانہ کھمبڑا پولیس کی بڑی بہترین اور کامیاب کاروائی،دو افراد کو نسوانی آواز پہ اغواء ہونے سے بچا لیا۔

 گھوٹکی پولیس کی بہترین  پولیس پکٹنگ/گشت 
پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز۔

 ایس ایچ او تھانہ کھمبڑا ظھیر حسین بھٹو بمہ اسٹاف نے دورانِ چیکنگ نزد کراس بند سے لاہور کے رہ...

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

ایس ایچ او تھانہ داد لغاری ذوالفقار علی مھر بمہ اسٹاف نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،کرائم نمبر 25/2025 دفعہ 452.506/2 ت پ اور کرائم نمبر 29/2025 دفعہ 302.324 ت پ تھانہ داد لغاری کے کیسز میں مطلوب ملزم صادق ولد سکھیو گبول سکنہ گاؤں گودھو گبول کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان : گھوٹکی پولیس

گھوٹکی پولیس کی بہترین پولیس پکٹنگ/گشت پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

 گھوٹکی پولیس کی بہترین  پولیس پکٹنگ/گشت 
پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز۔

 ایس ایچ او تھانہ کھمبڑا ظھیر حسین بھٹو بمہ اسٹاف نے دورانِ چیکنگ بنیر خیبرپختونخواہ کے رہائشی 
گل سید ولد جان سید کو اغواء ہونے سے بچا لیا۔

یہ شخص نسوانی آواز پہ عورت سے شادی کرنے کے چکر...

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

گھوٹکی پولیس

 پریس ریلیز 

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

تھانہ اوباوڑو پولیس نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،آکڑا پرچی چلاتے ہوئے اور تاش کے پتوں پہ جواء کھیلتے ہوئے ملزمان/جواریوں پہ چھاپہ مارکر 3 جواریوں سھیل احمد ملک،کامران علی ملک اور ثناء اللہ کلھوڑو والوں کو آکڑا پرچی بوکس،104 پتے تاش،3 موٹر سائیکلوں،3 موبائل فونز اور 3200 نقد رقم سمیت گرفتار کرلیا۔

جبکہ گرفتار...

سب ڈویژن میرپور ماتھیلو پولیس کا تھانہ خانپور مھر کی حدود پیر بری میں روپوش،اشتہاری و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے گھروں پر ریڈ۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

سب ڈویژن میرپور ماتھیلو پولیس کا تھانہ خانپور مھر کی حدود پیر بری میں روپوش،اشتہاری و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے گھروں پر ریڈ۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

 ایس ایچ او تھانہ خانپور مھر طالب حسین جسکانی کی سربراہی میں سب ڈویژن میرپور ماتھیلو پولیس کی بھاری نفری کا تھانہ خانپور مھر کی حدود پیر بری کے علاقے میں قتل کے کیسز کرائم نمبر 80/2025 دفعہ 302.337H...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.