Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

پرانزو ہوٹل ڈہرکی میں ڈی ایس پی یو ٹی سھیل احمد سومرو کے ضلع گھوٹکی سے تبادلے اور ضلع گھوٹکی کے 53 پولیس افسران اور اہلکاروں کے 60 سال سروس پوری کرنے پر ایک سادہ پر وقار تقریب کا انعقاد،نیک خواہشات کا اظہار،سندھ کی ثقافت ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

گزشتہ کچھ مھینوں میں پولیس ڈیپارٹمنٹ ضلع گھوٹکی کے 53 پولیس افسران اور اہلکار اپنی سروس کے 60 سال مکمل ہونے پر پولیس محکمہ سے ریٹائرڈ ہو گئے۔

آج ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران،تما...

سندھ پولیس اور سندھ رینجرز کی جانب سے نجات مھران آپریشن کی کامیابی کے بعد کچے کے علاقوں میں مکمل امن و امان کی بحالی کے بعد رونتی کچے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

گھوٹکی پولیس

✍️ پریس ریلیز

سندھ پولیس اور سندھ رینجرز کی جانب سے نجات مھران آپریشن کی کامیابی کے بعد کچے کے علاقوں میں مکمل امن و امان کی بحالی کے بعد رونتی کچے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

 ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران نے تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود (کھمبڑا کیمپ) پہ ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق::

آج آئی جی پی سندھ جاوید عالم اوڈھو،ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب کے احکامات اور کاوشوں...

سکھر رینج پولیس،وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی اور سندھ رینجرز کا مشترکہ کامیاب آپریشن انتہائی خطرناک دو ڈاکو ہلاک 8/10 زخمی اور مزید (12) کوش گینگ کے جرائم پیشہ افراد گرفتار ۔

پریس ریلیز — ضلع گھوٹکی پولیس
مورخہ : 19 جنوری 2026

سکھر رینج پولیس،وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی اور سندھ رینجرز کا مشترکہ کامیاب آپریشن انتہائی خطرناک دو ڈاکو ہلاک 8/10 زخمی اور مزید (12) کوش گینگ کے جرائم پیشہ افراد گرفتار ۔

ضلع گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں ایک اور بڑی پیشرفت۔

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب،ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران،ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اور ایس ایس پی سکھر اظھر مغل کی قیادت میں سکھر رین...

گھوٹکی پولیس،وفاقی سول حساس ادارے اور سندھ رینجرز کا مشترکہ کامیاب آپریشن دو ڈاکو ہلاک،ایک مغوی بحفاظت بازیاب۔

پریس ریلیز — ضلع گھوٹکی پولیس
مورخہ : 18 جنوری 2026

گھوٹکی پولیس،وفاقی سول حساس ادارے اور سندھ رینجرز کا مشترکہ کامیاب آپریشن دو ڈاکو ہلاک،ایک مغوی بحفاظت بازیاب۔

ضلع گھوٹکی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں ایک بڑی پیشرفت۔

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب اور ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی قیادت میں گھوٹکی پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن کامیابی سے جاری،پولیس کی مؤثر جوابی کاروائی کے نتیجے میں دو ڈاکو/اغواء کار...

نجات مھران آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ۔

پریس ریلیز — ضلع گھوٹکی پولیس
مورخہ : 27 فروری 2026

نجات مھران آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ۔

سکھر رینج پولیس،وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی اور سندھ رینجرز کا مشترکہ کامیاب آپریشن جاری،دورانِ سرچ آپریشن ڈاکوؤں/اغواء کاروں کے ٹھکانوں سے جديد اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد۔

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب کی دلیرانہ قیادت میں سکھر رینج پولیس،وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی اور سندھ رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن کامیابی سے جاری،پولیس کی مؤثر سرچ آپریشن کے نتیجے میں ڈاکوؤں/اغ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.