Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

👈 *جیکب آباد تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی* 👈 *لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی عبدالرشید ابڑو سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ، موبائل فونز، نقدی و دیگر سامان 48 گھنٹوں میں ریکور کرلیا گیا۔*

*جیکب آباد: 05 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

👈 *جیکب آباد تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی*

👈 *لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی عبدالرشید ابڑو سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ، موبائل فونز، نقدی و دیگر سامان 48 گھنٹوں میں ریکور کرلیا گیا۔*

▪️ *ایس ایچ او تھانہ صدر محمد حسن ملک* بمعہ اسٹاف پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹرسائیکل، نقدی رقم اور موبائل فونز 48 گھنٹوں کے اندر ریکور کرکے تصدیق کے بعد اصل مالک عبدالرشید...


*ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے 21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علیؓ* کے پیش نظر ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے اور مجالس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کے سلسلے میں جیکب آباد شہر کی مختلف امام بارگاہوں اور مدرسہ کا دورہ کیا۔

*جیکب آباد: 07 مارچ 2026*

*پریس ریلیز*

 

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کا مختلف امام بارگاہوں اور مدرسہ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔*

 

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے 21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علیؓ* کے پیش نظر ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے اور مجالس کے فول پ...


👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں پولیس اہلکاروں سے ان کے مسائل سنے گئے اور انہیں وضاحت پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ موصول درخواستوں اور کیسز پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے۔*

*جیکب آباد: 05 مارچ 2025*

*پریس ریلیز*

 

*(اردلی روم کا انعقاد)*

 

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں پولیس اہلکاروں سے ان کے مسائل سنے گئے اور انہیں وضاحت پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ موصول درخواستوں اور کیسز پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے۔*


ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے ضلع کا چارج سنبھالنے کے بعد امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے پولیس افسران کا اہم اجلاس طلب کیا۔*

*جیکب آباد: 05 مارچ 2026*

*پریس ریلیز*

 

*ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے ضلع کا چارج سنبھالنے کے بعد امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے پولیس افسران کا اہم اجلاس طلب کیا۔*

 

*ایس ایس پی آفس و کیمپ آفس میں منعقدہ اجلاسوں میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز ، یونٹ انچارجز اور آئ...


ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات پر ضلع بھر میں جنرل ہولڈاپ اور ناکہ بندی جاری ہے۔

*جیکب آباد: 02 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

🚨 *اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ* 🚨

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات پر ضلع بھر میں جنرل ہولڈاپ اور ناکہ بندی جاری ہے۔*

👈 *ضلعے بھر میں ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی قیادت میں داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں اور اہم گزرگاہوں پر اسنیپ چیکنگ کی جا رہی ہے، جس میں ہر آنے جانے والے مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی مکمل جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔*

👈 *...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.