Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی قیادت میں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔* 👈 *مختلف کارروائیوں کے دوران ایک روپوش، چار منشیات /شرآب اسمگلرز اور چوری کے مقدمہ کا ایک مطلوب ملزم سمیت مجموعی طور پر 06 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔* 👈 *گرفتار اسمگلر ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 03 کلو گرام چرس اور 10 لیٹر دیسی شرآب سمیت 08 ولایتی شرآب کی بوتلیں برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔* 👈 *شہریوں سے 01 چوری شدہ اور 03 چھینی گئی موٹر سائیکلیں فلفور ناکابندی و تعاقب کے نتیجے میں ریکور کرلیں گئیں تصدیق و قانونی کاروائیوں بعد اصل مالکان کے حوالے کردیں گئیں۔* 👈 *شہریوں کی جانب سے چوری شدہ /چھینی گئی موٹر سائیکلیں ریکور کروانے پر ایس ایس پی جیکب آباد اور متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا گیا۔*

*جیکب آباد : 07 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی قیادت میں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔*

👈 *مختلف کارروائیوں کے دوران ایک روپوش، چار منشیات /شرآب اسمگلرز اور چوری کے مقدمہ کا ایک مطلوب ملزم سمیت مجموعی طور پر 06 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔*

👈 *گرفتار اسمگلر ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 03 کلو گرام چرس اور 10 لیٹر دیسی شرآب سمیت 08 ولایتی شرآب کی بوتلیں برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔*


👈 جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 پولیو ورکر کے ساتھ فراڈ کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار

جیکب آباد: 07 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی

👈 پولیو ورکر کے ساتھ فراڈ کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار

ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر SIP محمد حسن ملک بمعہ اسٹاف پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیو ورکر عابدہ انڑ کے ساتھ فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب ملزم الٰہی بخش بھٹی کو پیر بخاری کے قریب گرفتار کر لیا قانونی کاروائی کردی گئی ۔

واضع رہے ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی ن...


👈 ماہِ رمضان میں نماز جمعہ کے موقع پر ضلعے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

جیکب آباد: 06 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 ماہِ رمضان میں نماز جمعہ کے موقع پر ضلعے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

👈 ماہِ مقدس رمضان المبارک کے دوران نماز جمعہ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے اور نمازیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

▪️ایس ایس پی جیکب آباد نے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی ہے کہ مرکزی مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گ...


*تھانہ سٹی کی حدود  گڑہی سبایو لنک روڈ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ

*جیکب آباد: 06 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

‏‎👈 *تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ*

‏‎👈 *تھانہ سٹی کی حدود  گڑہی سبایو لنک روڈ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

👈 *دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے بعد 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار*

‏‎👈 *زخمی ملزم کی شناخت نصیب اللہ ولد عبدالوہاب لاشاری سکنہ سومرا شاخ جیکب آباد کے نام سے ہوئی۔*

👈 *ملزم کے قبضے سے 01 بغیر لائسنس پستول برآمد کرلیا گیا۔*

‏‎👈 *زخمی حالت میں گرفتار ڈکیت م...


*تھانہ سول لائن کی حدود  بسم اللہ باغ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

*جیکب آباد: 05 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

‏‎👈 *تھانہ سول لائن کی حدود میں پولیس مقابلہ*

‏‎👈 *تھانہ سول لائن کی حدود  بسم اللہ باغ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

👈 *دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے بعد 01 ملزم / ایکٹیو کرمنل زخمی حالت میں گرفتار*

‏‎👈 *زخمی ملزم کی شناخت پنہل ولد علی حسن نصیرانی کے نام سے ہوئی۔*

👈 *ملزم کے قبضے سے 01 بغیر لائسنس پستول برآمد کرلیا گیا۔*

‏‎👈 *زخمی حالت میں گرفتار ڈکیت ملزم کے دو دی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.