Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

جیکب آباد میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات، 1024 پولیس افسران و اہلکار، شہباز رینجرز، سپیشل برانچ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ ڈیوٹی پر تعینات۔

جیکب آباد : 21 رمضان المبارک 2026
پریس ریلیز

جیکب آباد میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات، 1024 پولیس افسران و اہلکار، شہباز رینجرز، سپیشل برانچ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ ڈیوٹی پر تعینات۔

ایس ایس پی جیکب آباد کپتان (ر) فیضان علی کی ہدایات پر 21 رمضان المبارک / یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر ضلع بھر میں منعقد ہونے والی مجالس اور ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے جامع اور مؤثر سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔

سکیورٹی پلان کے مطابق ضلع جیکب...


👈 جیکب آباد تھانہ ایئرپورٹ پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 اسنیپ چیکنگ کے دوران ڈکیتی کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار 👈 ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل اور 4200 گرام منشیات چرس برآمد قانونی کاروائی کردی گئی

[8:50 PM, 3/10/2026] Jacobabad Police: جیکب آباد : 10 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 جیکب آباد تھانہ ایئرپورٹ پولیس کی کامیاب کاروائی

👈 اسنیپ چیکنگ کے دوران ڈکیتی کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار

👈 ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل اور 4200 گرام منشیات چرس برآمد قانونی کاروائی کردی گئی

◾ تھانہ ایئرپورٹ
ایس ایچ تھانہ ایئرپورٹ SHO/INSP طارق حسین جھلن بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی چیکنگ خفیہ اطلاع ڈکیتی کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم کے د...


🚔 *21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر جیکب آباد میں پولیس، رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ فلیگ مارچ* 🚔 👈 *ڈپٹی کمشنر جیکب آباد شہزاد احمد ساہی اور ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی سربراہی میں سب ڈویژن سٹی اور صدر کی حدود سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف میں فلیگ مارچ کیا گیا* 👈 فلیگ مارچ میں جیکب آباد پولیس، ضلع انتظامیہ، پاکستان ایئرفورس، شہباز رینجرز اور حساس اداروں کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ 👈 سب ڈویژن سٹی اور صدر سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف کے اہم مقامات پر فلیگ مارچ کیا گیا تاکہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے۔ 👈 فلیگ مارچ میں انچارج ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ انیس احمد سومرو، ڈی ایس پی سٹی خدا بخش پہنور، ڈی ایس پی صدر غلام مرتضیٰ میرانی، ڈی ایس آر رینجرز، پاکستان ایئرفورس کے افسران و اہلکاروں سمیت سب ڈویژن سٹی اور صدر کے ایس ایچ اوز اور 15 مددگار سمیت پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی۔ 👈 فلیگ مارچ کا آغاز 15 مددگار بیس سے ہوا جو شکارپور روڈ، قائداعظم روڈ، فیضان مدینہ روڈ، پیٹی بازار، پیر بخاری، ایس ایس ہاؤس روڈ، سول ہسپتال روڈ اور شہباز ایئربیس روڈ سمیت دیگر اہم شاہراہوں اور علاقوں سے ہوتا ہوا مختلف مقامات کا گشت کرتا رہا۔ 👈 تحصیل گڑھی خیرو میں ڈی ایس پی سدھیر احمد اور ڈی ایس پی دائو جہان پور مختیار احمد سومرو کی سربراہی میں متعلقہ ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری نے فلیگ مارچ کیا۔ 👈 تحصیل ٹھل میں ڈی ایس پی غلام مصطفیٰ ابڑو اور گڑھی حسن میں ڈی ایس پی محمد اعظم سانگری کی سربراہی میں متعلقہ ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری نے فلیگ مارچ کیا

*جیکب آباد: 10 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

🚔 *21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر جیکب آباد میں پولیس، رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ فلیگ مارچ* 🚔

👈 *ڈپٹی کمشنر جیکب آباد شہزاد احمد ساہی اور ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی سربراہی میں سب ڈویژن سٹی اور صدر کی حدود سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف میں فلیگ مارچ کیا گیا*

👈 فلیگ مارچ میں جیکب آباد پولیس، ضلع انتظامیہ، پاکستان ایئرفورس، شہباز رینجرز اور حساس اداروں کے افسران و جوانوں نے...


👈 *جیکب آباد میں ٹھل پولیس کا ڈکیت ملزمان کیخلاف بھرپور ایکشن،* 👈 *ڈکیتی مزاحمت پر نوجوانوں کو زخمی کرنے والے 02 مرکزی ملزمان گرفتار،* 👈 *ملزمان کے قبضے سے دو بغیر لائسنس پستولز اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی* 👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران کو فوری طور پر ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔* 👈 *شہریوں کیجانب سے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار پر ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا اور شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کے حق میں نعریبازی بھی کی گئی۔*

*جیکب آباد : 09 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

👈 *جیکب آباد میں ٹھل پولیس کا ڈکیت ملزمان کیخلاف بھرپور ایکشن،*

👈 *ڈکیتی مزاحمت پر نوجوانوں کو زخمی کرنے والے 02 مرکزی ملزمان گرفتار،*

👈 *ملزمان کے قبضے سے دو بغیر لائسنس پستولز اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی*

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران کو فوری طور پر ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔*

👈 *...


👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سخت ہدایات برائے منشیات کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری*

*جیکب آباد : 09 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سخت ہدایات برائے منشیات کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری*

👈 *مختلف کارروائیوں کے دوران 02 ملزمان گرفتار*

👈 *ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 10 کلو 200 گرام منشیات چرس برآمد، قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی*

◾ *تھانہ سول لائن*
*ایس ایچ او تھانہ سول لائن SHO/SIP محمد حسن جونیجو* بمعہ اسٹاف پولیس نے اسٹیشن ر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.