Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

👈 تھانہ صدر کی حدود شمبے شاہ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ

جیکب آباد: 09 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 تھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ

👈 تھانہ صدر کی حدود شمبے شاہ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ

👈 دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار

👈 زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت مہردل عرف چاندی ولد بھادر عرف باڈو گلوانی جکھرانی سکنہ مولاداد کے نام سے ہوئی۔

👈 ملزم کے قبضے سے 01 ٹی ٹی پستول برآمد کرلیا گیا۔

👈 گرفتار ملزم کے چار دیگر ساتھی موقع سے فرا...


جیکب آباد میں ٹریفک پولیس کی کارروائیاں جاری

جیکب آباد : 08 مارچ 2026
پریس ریلیز

🚔 جیکب آباد میں ٹریفک پولیس کی کارروائیاں جاری

انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب اور ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات پر جیکب آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کی جانب سے کارروائیاں کی گئیں، جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

    👈 17 گاڑیوں سے ٹنٹڈ شیشے موقع پر ہٹا دیے گئے۔
    👈 05 گاڑیوں کو ٹنٹڈ شیشے رکھنے پر چالان کیا گیا۔
    👈 07 گا...


🚨 *اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ* 🚨 👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندیاں کی گئی۔

*جیکب آباد: 07 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

🚨 *اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ* 🚨

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندیاں کی گئی۔*

👈 امن و امان کی صورتحال کو مستحکم بنانے کے لیے متعلقہ ڈی ایس پیز کی نگرانی میں ضلع کے داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں اور اہم گزرگاہوں پر ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی سربراہی میں 100 سے زائد مقامات پر جامع اسنیپ چیکنگ جاری ہے، جہاں آنے جانے والے افراد...


جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری مختلف تھانوں کی حدود سے کاروائیوں کے نتیجے میں  01 روپوش ، 01 پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں 01 ملوث ملزم سمیت مجموعی طور پر تین ملزمان گرفتار

جیکب آباد : 08 مارچ 2026
پریس ریلیز

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری

مختلف تھانوں کی حدود سے کاروائیوں کے نتیجے میں  01 روپوش ، 01 پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں 01 ملوث ملزم سمیت مجموعی طور پر تین ملزمان گرفتار

01 ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ (سنگل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل SIP محمد ایوب ڈوگر بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی چیکنگ کے دوران ایک ملزم شبیر ولد بہاد...


*جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی* *کچھ دن قبل شہری سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کرلی گئی تصدیق و قانونی کاروائیوں بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔*

*جیکب آباد : 07 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

*جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی*

*کچھ دن قبل شہری سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کرلی گئی تصدیق و قانونی کاروائیوں بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔*

*شہری نے موٹر سائیکل ریکور کروانے پر ایس ایس پی جیکب آباد اور متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا۔*

*جیکب آباد ڈی ایس پی سٹی خدا بخش پہنور صاحب کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سول لائن SIP محمد حسن جونیجو اور شاہین اسکواڈ کے انچارج طارق ترین* کی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.