Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین برآمد۔
DATED:08-09-2024
پولیس مقابلہ
▪پولیس اسٹیشن اے سیکشن شہدادکوٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود دوست علی روڈ سے پولیس کا کریمنلز سے مقابلہ بدنام ڈاکو عاشق بروہی زخمی حالت میں گرفتار۔
▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین برآمد۔
▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عاشق ولد مولیٰ بخش بروہی سکنہ بروہی محلہ قمبر ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔
▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ضلع قمبر شہدادکوٹ میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایکٹو ک...
▪اقدام قتل جیسے سنگین کیس میں روپوش ملزم گرفتار- مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ مالک کے حوالے
DATED:07-09-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪اقدام قتل جیسے سنگین کیس میں روپوش ملزم گرفتار- مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ مالک کے حوالے
▪تفصیلات کے مطابق▪
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارروائی! تھانہ کھبڑ کے اقدام قتل جیسے سنگین کیس میں روپوش ملزم وزیر علی کھوسہ کو گرفتار کر لیا ہے
👉Abs:in FIR#11/2024 u/s 324,3...
▪ ایک منشیات فروش ملزم گرفتار- دو کلو ایک سو گرام چرس برآمد- مقدمہ درج
DATED:07-09-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری!!.
▪ ایک منشیات فروش ملزم گرفتار- دو کلو ایک سو گرام چرس برآمد- مقدمہ درج
▪تفصیلات کے مطابق▪
▪ایس ایچ او تھانہ وگن سب انسپیکٹر غلام محمد علی میرانی بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارروائی! منشیات فروش ملزم صاحب خان عرف پپن چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کلو ایک سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
...
معزز شخص ممتاز علی میرجت کے تشدد والے کیس میں تھانہ ڈرگھ اور سی آئی اے پولیس کی اہم پیش رفت۔
DATED:06-09-2024
▪️سوشل میڈیا پر قمبر کے ایک بزرگ شخص پر تشدد اور تذلیل ہونے والی وائرل وڈیو کا ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کے احکامات پر تھانہ ڈرگھ میں مقدمہ درج ہونے کے بعد.
▪️معزز شخص ممتاز علی میرجت کے تشدد والے کیس میں تھانہ ڈرگھ اور سی آئی اے پولیس کی اہم پیش رفت۔۔
▪️واقعے میں ملوث تیسرا ملزم سیف اللہ چانڈیو بھی گرفتار۔
▪️تفصیلات کے مطابق▪️
▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کے سخت احکامات پر سوشل میڈیا پر ب...
قتل جیسے سنگین کیسز میں اشتہاری دو ملزمان گرفتار-اسلحہ برآمد- مقدمہ درج
DATED:06-09-2024
▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.
▪ قتل جیسے سنگین کیسز میں اشتہاری دو ملزمان گرفتار-اسلحہ برآمد- مقدمہ درج
▪تفصیلات کے مطابق▪
▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارروائی! تھانہ قمبر سٹی کے کیس میں اشتہاری و مطلوب ملزم الھرکیو عرف منو مغیری کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک عدد پسٹل+ گولیاں برآمد کر کے مقدمہ...