Press Releases

تین منشیات فروش ملزمان گرفتار- ایک کلو پچاس گرام چرس، دس کلو بھنگ اور موٹرسائیکل برآمد- مقدمات درج

DATED:06-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش  ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪تین منشیات فروش ملزمان گرفتار- ایک کلو پچاس گرام چرس، دس کلو بھنگ اور موٹرسائیکل برآمد- مقدمات درج

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! منشیات فروش ملزم ذوالفقار عرف بحر گوپانگ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (550) گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے<...


چار منشیات فروش ملزمان گرفتار- چار کلو ستر گرام چرس برآمد- مقدمات درج

DATED:05-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش  ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪ چار منشیات فروش ملزمان گرفتار- چار کلو ستر گرام چرس برآمد- مقدمات درج -

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ وارہ انسپیکٹر میر محمد کھوسہ بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد لنڈی شاخ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم زاھد چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے
👉FIR#86/2024  u/s 9...


گذشتہ روز گائوں مینا میں اپنے خاوند عنایت حسین مینو کو  قتل کرنے والی سفاک قاتل سونیہ مینو گرفتار۔ مقدمہ درج

DATED:05-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کی کمانڈ میں قمبر شہدادکوٹ پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری

▪گذشتہ روز گائوں مینا میں اپنے خاوند عنایت حسین مینو کو  قتل کرنے والی سفاک قاتل سونیہ مینو گرفتار۔ مقدمہ درج

 ▪تفصیلات کے مطابق

▪تھانہ شہید فتح حیات میکن کی حدود گائوں مینا میں ملزمہ سونیہ مینو نے اپنے شوہر عنایت حسین مینو عمر 34/33 سال کو اپنے رشتیداروں سے مل کر اپنے ہی گھر میں قتل کر دیا تھا

▪ايس ايس پي قمبر شہ...


سوشل میڈیا پر قمبر کے ایک  بزرگ شخص پر تشدد اور تذلیل ہونے والی وائرل وڈیو کا ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کے احکامات پر تھانہ ڈرگھ میں مقدمہ درج ہونے کے بعد

DATED:04-09-2024

▪سوشل میڈیا پر قمبر کے ایک  بزرگ شخص پر تشدد اور تذلیل ہونے والی وائرل وڈیو کا ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کے احکامات پر تھانہ ڈرگھ میں مقدمہ درج ہونے کے بعد.

▪تھانہ ڈرگھ اور سی آئی اے پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی۔

 ▪واقعے میں ملوث دو مرکزی  ملزمان محمد صدیق چانڈیو اور عمران چانڈیو گرفتار۔

▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب نے آج سوشل میڈیا پر ایک بزرگ شخص ممتاز علی میرجت جو کہ قم...


سوشل میڈیا پر قمبر کے ایک  بزرگ شخص پر تشدد اور تذلیل ہونے والی وائرل وڈیو کا ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کے احکامات پر تھانہ ڈرگھ میں مقدمہ درج

DATED:04-09-2024

▪سوشل میڈیا پر قمبر کے ایک  بزرگ شخص پر تشدد اور تذلیل ہونے والی وائرل وڈیو کا ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب کے احکامات پر تھانہ ڈرگھ میں مقدمہ درج.

 ▪واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا ریے ہیں۔

▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک صاحب نے آج سوشل میڈیا پر ایک بزرگ شخص ممتاز علی میرجت جو کہ قمبر سے اپنے گائوں سونو وگن جا رہا تھا تو راستے میں چانڈیو قبیلے کے کچھ ملزمان نے ان پر تشدد ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.