Press Releases

ایک منشیات فروش و روپوش ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار- چرس اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمہ درج

DATED:04-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و روپوش ملزمان کا گھیرا تنگ!!.

▪ ایک منشیات فروش و روپوش ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار- چرس اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمہ درج -

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد  سب انسپیکٹر ذاکر حسین سانڈانو  بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر گاجی روڈ نزد تونیہ رائیس مل سے کارروائی! منشیات فروش ملزم محمد علی عرف علی اکبر عرف چھوٹو کھوسو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے...


انتہائی سنگین کیسز میں  اشتہاری ، روپوش و مطلوب پانچ ملزمان گرفتار

DATED:04-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر ضلع بھر میں پولیس کا اشتہاری، روپوش، و مطلوب ملزمان کے خلاف کریک ڈائون!!!.

▪انتہائی سنگین کیسز میں  اشتہاری ، روپوش و مطلوب پانچ ملزمان گرفتار۔

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر بائی پاس قمبر سے کارروائی! تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ کے دھمکی آمیز کیس میں اشتہاری ملزم ممتاز بھٹی کو گرفتار کر کر لیا ہے<...


ایک روپوش و مطلوب سمیت دو ملزمان گرفتار- اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد۔ مقدمات درج

DATED:03-09-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر روپوش و جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

ایک روپوش و مطلوب سمیت دو ملزمان گرفتار- اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد۔ مقدمات درج

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ  سب انسپیکٹر  احمد علی اوڈھو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر ٹانوری شاخ کی پل سے کارروائی! تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ کے کیس میں مطلوب ملزم معشوق بھٹی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے جرم میں ا...


سنگین کیسز میں روپوش دو  ملزمان گرفتار - مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

DATED:02-09-2024

ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪سنگین کیسز میں روپوش دو  ملزمان گرفتار - مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪آئی سی پی پی صدر قمبر  سب انسپیکٹر غلام محمد علی میرانی بمع اسٹاف کی دوران گشت دوست علی روڈ خان واہ پل سے کارروائی! تھانہ قمبر سٹی کے کیس میں روپوش ملزم دھنی بخش بروہی کو گرفتار کر کرلیا ہے
👉Abs in:FIR#58/2023 u/s 324, 353, 401, 34, PPC 6/7ATA of...


ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

DATED:30-08-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪ ایک اشتہاری اور دو منشیات فروش سمیت پانچ ملزمان گرفتار- (2700) گرام چرس اور دو مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد مقدمات درج-

     ▪تفصیلات کے مطابق▪

▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی! منشیات فروش ملزم حضور بخش چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (2200)...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.