Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Ramdan 2025 vs Ramadan 2026
پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 03 اپریل 2026
*رمضان المبارک 2026 میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری*
*ایس ایس پی کشمور جناب محمد مراد گھانگھرو* کی زیرِ نگرانی ضلع کشمور میں رمضان المبارک 2026 کے دوران امن و امان کی صورتحال گزشتہ سال کی نسبت نمایاں طور پر بہتر رہی۔ پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی، بروقت کارروائیوں اور مؤثر گشت کے باعث جرائم میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔
*رمضان 2025 اور رمضان 2026 کا تقابلی جائزہ د...
ایک جیب کترا گرفتار سات عدد موبائل فونز برآمد
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 31 مارچ 2026
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، جیب کترہ گرفتار، 07 عدد چوری شدہ موبائل فون برآمد*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں ایک اہم کامیابی حاصل کی گئی ہے۔
*ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگری* کی سربراہی میں *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل احمد لغاری* نے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں کام...
ایک کار برآمد
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 29 مارچ 2026
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی سنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ کار برآمد*
کشمور پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ ، پی پی سی سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں دورانِ سنیپ چیکنگ انچارج سی سیکشن علی نواز سبزوئی نے ایک مشتبہ گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔
تاہم گاڑی میں سوار افراد پولیس کو دیکھ کر گاڑی موقع پر چھوڑ کر...
کم عمر بچی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 28 مارچ 2026
*کشمور پولیس کی بروقت کارروائی، کم عمر بچی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار*
کشمور: تھانہ کشمور کی حدود سومرا محلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے ایک کم عمر بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی کشمور پولیس فوری طور پر متحرک ہوئی اور جدید ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا- *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
جمعتہ المبارک سکیورٹی
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 27 مارچ 2026
*جمعۃ المبارک کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات*
ضلع کشمور پولیس کی جانب سے جمعۃ المبارک کے موقع پر مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جامع اور مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
مساجد، اما بارگاہ...