Press Releases

چوری شدہ کار برآمد

پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

تاریخ: 26 مارچ 2026

 

*چوری شدہ کار برآمد، اصل مالک کے حوالے*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ میانی ایٹ بڈانی میر حسن عیسانی نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ کار کامیابی سے برآمد کر لی۔

 

تفصیلات کے مطابق موؤرخہ 14 فروری 2026 کو منیر خان بھٹو کی کار تھانہ میانی ایٹ بڈانی کی حدود سے چوری ہو گئی تھی، جس پر پولیس نے فوری طور پر کارروائی کا آغاز کیا۔...


نوٹس

پریس ریلیز

ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 26 مارچ 2026

 

*بوڑھی بیوہ خاتون کے گھر پر مبینہ قبضہ کی کوشش کا نوٹس، فوری انکوائری کا حکم*

 

کشمور: ڈیرہ موڑ کے ملک برادری کی جانب سے کشمور کے ملک محلہ میں ایک غریب اور معمر بیوہ خاتون کے گھر پر مبینہ طور پر قبضہ کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

 

متاثرہ خاتون کے گھر پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی

 

*ابتدائی معلومات کے مطابق یہ معاملہ آپس کی برادری/خاندانی...


ایک ملزم سرینڈر

*پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 26 مارچ 2026

 

*کشمور پولیس کا جاری آپریشن —آپریشن "نجات مھران" میں کامیابیوں کا تسلسل برقرار*

 

*ایک ڈاکو نے خود کو قانون کے سامنے پیش کیا سرینڈر*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام کے لیے کشمور پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائیاں کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت اور *ایس ڈی پی او...


گمشدہ بچے کے تلاش مکمل

*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*

مؤرخہ: 26 مارچ 2026

 

*گمشدہ بچے کی تلاش مکمل، افسوسناک واقعہ میں بچے کی لاش برآمد*

 

گزشتہ روز تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کے پی پی سی سیکشن کی حدود سے گم ہونے والے 07 *سالہ بچہ زاکر حسین ولد عبدالجبار میرانی* کی تلاش کے لیے کشمور پولیس کی جانب سے جاری کوششوں کے دوران افسوسناک پیش رفت سامنے آئی ہے۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کے سخت نوٹس اور خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوی...


عیدالفطر مبارک

پریس ریلیز

ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 21 مارچ 2026

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو نے عیدالفطر اپنے جوانوں کے ساتھ ادا کی، عوام کو مبارکباد*

 

عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو نے عید کی نماز اپنے پولیس جوانوں کے ہمراہ ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے ضلع کشمور کے عوام کو دلی عید مبارک پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

ایس ایس پی کشمور نے کہا کہ پولیس فورس عوام کی حفاظت اور امن و...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.