Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایک ملزم شراب سمیت گرفتار
*پریس ریلیز* *ضلع کشمور پولیس*
مورخہ: 10 اپریل 2026
*کشمور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن—شراب برآمد، ایک ملزم گرفتار*
ضلع کشمور پولیس کی جانب سے منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی واضح ہدایات پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی قیادت میں تھانہ کشمور کے *ایس ایچ او گڈو منظور احمد لغاری* اور ان کی ٹیم نے اہم کامیابی حاصل کی۔
...
دو ھزار گرام چرس برآمد ایک ملزم گرفتار
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 08 اپریل 2026
*کشمور پولیس اور وفاقی سول انٹیلیجنس/حساس اداروں کی مشترکہ کامیاب کارروائی کے دوران ایک خطرناک ملزم کو 2000 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا گیا۔*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو منظور احمد لغاری نے وفاقی سول انٹیلیجنس/حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تھانہ گڈو کی حدود میں ایک خطرناک ملزم کو گرفتار کیا۔
<...
بیس 20 عدد موٹر سائیکلیں رکور اور دو ملزمان گرفتار
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 06 اپریل 2026
*کشمور پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی — بائیک لفٹنگ گینگ بسٹ، دو ملزمان گرفتار ایک سے اسلحہ برآمد اور 20 عدد موٹر سائیکلیں رکور*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران کشمور پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے خطرناک بائیک لفٹنگ گینگ کو بسٹ - دو ملزمان گرفتار۔
*ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگری*...
نائب محرران کی کیپسٹی بلڈنگ
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 05 اپریل 2026
*سب ڈویژن کشمور میں نائب محرران کی کیپیسٹی بلڈنگ کے لیے تحریری امتحان کا انعقاد*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر آج *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی زیرِ نگرانی سب ڈویژن کشمور میں نائب محرران کی پیشہ ورانہ استعداد (Capacity Building) کو بہتر بنانے کے لیے تھانہ گڈو میں تحریری امتحان (امتحانی پرچہ) منعقد کیا گیا۔
امتحان کا مقصد نائب محرران کی تح...
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 3 اپریل 2026
*کشمور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن—شراب برآمد، ایک ملزم گرفتار*
ضلع کشمور پولیس کی جانب سے منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی واضح ہدایات پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی قیادت میں تھانہ کشمور کے *ایس ایچ او غلام قادر جتوئی* اور ان کی ٹیم نے اہم کامیابی حاصل کی۔
دورانِ...