Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، رمضان المبارک میں خصوصی مہم کا آغاز
پریس ریلیز
ضلعی پولیس کشمور
مورخہ: 07 مارچ 2025
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، رمضان المبارک میں خصوصی مہم کا آغاز
ایک ملزم گرفتار، شراب کی بوتلیں برآمد
ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پیش نظر کشمور پولیس نے منشیات کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے تاکہ معاشرے کو منشیات...
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری - ایک ملزم گرفتار-1500 گرام چرس برآمد
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 06 مارچ 2025
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
ایک ملزم گرفتار-1500 گرام چرس برآمد
ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کے ایس ایچ او محمد صادق عباسی اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران ملز...
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 06 مارچ 2025
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال
ایس ایس پیSSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے گڈو کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔
چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کے مؤثر استعمال کے ذریعے 50 سے زائد افراد کو چیک کیا گیا، جبکہ متعدد موٹر سائیکلوں او...
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 05 مارچ 2025
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
ایک ملزم شراب سمیت گرفتار
ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کے ایس ایچ او محمد صادق عباسی اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران ملزم سے شراب ک...
کشمور پولیس کی کارروائی: رمضان المبارک میں کھلے عام ہوٹلوں اور کھانے پینے کی دکانوں پر ریڈ، سیل
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
یکم رمضان المبارک( 02 مارچ 2025)
کشمور پولیس کی کارروائی: رمضان المبارک میں کھلے عام ہوٹلوں اور کھانے پینے کی دکانوں پر ریڈ، سیل
ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور ضیاد علی نوناری اور ان کی ٹیم نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں شہر میں کھلے عام چلنے والے ہوٹلوں اور بریانی کی دکانوں پر کارروائی کی۔
اس دوران متعدد ہوٹلوں اور دکانوں پر ریڈ کر کے...