Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ، پانچ ملزمان گرفتار
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 28 فروری 2025
کشمور پولیس کا جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ، پانچ ملزمان گرفتار
ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور ضیاد علی نوناری اور مددگار کشمور پولیس نے جوّا کی ٹکری پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا۔
چھاپے کے دوران پولیس نے موقع سے جوئے میں لگی رقم 21500 برآمد کرلی اور پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم...
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 28 فروری 2025
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال
ایس ایس پیSSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔
چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کے مؤثر استعمال کے ذریعے 03 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ متعدد موٹر...
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 27 فروری 2025
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
ایک ملزم گرفتار-1500 گرام چرس برآمد
ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کے ایس ایچ او محمد صادق عباسی اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران مل...
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 27 فروری 2025
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال
ایس ایس پیSSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔
چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کے مؤثر استعمال کے ذریعے چار 04 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ متعدد م...
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 26 فروری 2025
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
ایک اور ملزم گرفتار-1500 گرام چرس برآمد
ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔
تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کے ایس ایچ او غلام عباس سندرانی اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت شاہ دوست سہریانی لاڑو کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو...