Press Releases

کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری - دو مطلوب/ اشتہاری ملزمان شراب سمیت گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 26 فروری 2025

کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

دو مطلوب/ اشتہاری ملزمان شراب سمیت گرفتار

ایس ایس پی ضلع کشمور @ کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں کشمور پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائی۔

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کے ایس ایچ او محمد صادق عباسی اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت شہر کے اندر دو مطلوب و اشتہاری ملزمان کو شراب سمیت گرفتار کرلیا۔


وضاحت برائے خبر

پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 26 فروری 2025

وضاحت برائے خبر

حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور نیوز چینلز پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ تھانہ سونمیانی کے محرر، پولیس کانسٹیبل نعیم، کشمور گڈو سے اغوا ہوئے ہیں۔ یہ خبر غلط اور بے بنیاد ہے۔

کشمور پولیس واضح کرنا چاہتی ہے کہ پولیس کانسٹیبل نعیم کے اغوا کا واقعہ پنجاب کے علاقے میں پیش آیا ہے، نہ کہ ضلع کشمور، سندھ کی حدود میں۔

ہم عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ غیر مصدقہ اور غلط اطلاعات پر ی...


کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری - ایک انعام یافتہ ملزم گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 25 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

ایک انعام یافتہ ملزم گرفتار

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک انعام یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ کشمور...


کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال

پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 24 فروری 2025

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال

ایس ایس پیSSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔

چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کے مؤثر استعمال کے ذریعے پانچ 05 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ متعدد...


کشمور پولیس مقابلہ – دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 23 فروری 2025

کشمور پولیس مقابلہ – دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ کشمور کی حدود زیرو پل کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت ایس ایچ او کشمور زیاد علی نوناری اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

جس کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت درج ذ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.