Press Releases

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، دوران اسنیپ چیکنگ غیر قانونی اسلحہ برآمد

پریس ریلیز ***ضلع کشمورپولیس
موؤرخہ 23 فروری 2025

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، دوران اسنیپ چیکنگ غیر قانونی اسلحہ برآمد

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی قیادت میں رات گئے اسنیپ چیکنگ کے دوران تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں اہم کارروائی عمل میں لائی گئی۔

دوران چیکنگ ایس ایچ او محمد صادق عباسی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے ایک مشتبہ شخص کو روکا، جس کی تلاشی کے دوران بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔


کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری - ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 23 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

...


کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو مغوی بحفاظت بازیاب

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس 
تاریخ: 23 فروری 2025

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو مغوی بحفاظت بازیاب

کشمور پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔

تفصیلات کے مطابق: یہ دو افراد 04 دسمبر 2024 کو پی پی جمال تھانہ کرمپور کی حدود سے اغوا ہوئے تھے۔ جنہیں آج تھانہ غوثپور کی حدود میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بازیاب کرلیا گیا۔

بازیاب ہونے والے مغویوں کی تفصیل:

1. شکیل احمد بھلکانی ولد احمد عل...


کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال

پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 22 فروری 2025

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی – داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ، جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال

ایس ایس پیSSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے گڈو شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔

چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کے مؤثر استعمال کے ذریعے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ متعدد موٹر س...


کشمور پولیس نے چنیوٹ ،پنجاب کے رہائشی دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 21 فروری 2025

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

کشمور پولیس نے چنیوٹ ،پنجاب کے رہائشی دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا

چنیوٹ، پنجاب کے دو رہائشی کاروبار کرنے کے جھانسے درانی مھر کچے کی طرف جا رہے تھے۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔ 

تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

1- آصف علی ولد عاشق علی شمسی

2- ناصر علی ولد منظور احمد شمسی رہائشی ضلع چنیوٹ پنجاب

ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.