Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری - ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 20 فروری 2025
کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری
ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
تھانہ...
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، کندھکوٹ میں تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد، اصل مالکان کے حوالے
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 20 فروری 2025
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، کندھکوٹ میں تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد، اصل مالکان کے حوالے
ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پیASP کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی قیادت میں پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، جن کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم کا خاتمہ ہے۔
اسی سلسلے میں سب ڈویژن کندھکوٹ میں دورانِ سنیپ چیکنگ بڑی کامیابی حاصل کی گئی۔
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کے...
کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 20 فروری 2025
کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری
ایک روپوش و اشتہاری ملزم گرفتار
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (DSP ڈی ایس پی سردار خان چانڈیو) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ بھٹائی کالون...
کشمور پولیس نے ایک عورت کو دو بچوں سمیت اغوا ہونے سے بچالیا
پریس ریلیز: ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 19 فروری 2025
کشمور پولیس کی کامیاب اور بروقت کارروائی
کشمور پولیس نے ایک عورت کو دو بچوں سمیت اغوا ہونے سے بچالیا
کشمور پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے میاں چنو پنجاب کے رہائشی ایک فیملی کو اغواء ہونے سے بروقت بچا لیا۔
تفصیلات کے مطابق، کشمور پولیس کو ٹیکنیکل ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ ایک فیملی کو رشتیداری کے جھانسے اغوا کرنے کے لیے غوثپور کی طرف بلایا گیا ہے۔
پولیس نے فوری...
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 19 فروری 2025
کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ
ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور اور گڈو شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔
چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے پانچ 05 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ متعدد موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں...