Press Releases

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کشمور محمد عاشر کا شہر میں پیدل گشت

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس 
موؤرخہ 13 فروری 2025

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کشمور محمد عاشر کا شہر میں پیدل گشت

 عوامی مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیے

کشمور: ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کشمور محمد عاشر نے کشمور شہر میں پیدل گشت کیا اور عوام سے ملاقات کی۔ پیدل گشت کے دوران اے ایس پی محمد عاشر نے شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور ان کے فوری حل کے لیے ضروری اقدامات کے لیئے متعلقہ افسران...

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس 
تاریخ: 13 فروری 2025

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ

ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور اور گڈو شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔

چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے چھ 06  مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ متعدد موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں...

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 13 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

تھانہ کشمور ک...

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس 
تاریخ: 12 فروری 2025

کشمور پولیس کی مؤثر کارروائی، داخلی و خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ

ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ کا عمل انجام دیا۔

چیکنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور "تلاش" ایپ کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ متعدد موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی جانچ پڑت...

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری قتل عمد کے اشتہاری ملزم کی گرفتاری – اہم پیش رفت

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 12 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

قتل عمد کے اشتہاری ملزم کی گرفتاری – اہم پیش رفت

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP)اے ایس پی کشمور محمد عاشر کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.