Press Releases

خبر کی وضاحت

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 11 فروری 2025

خبر کی وضاحت

یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ بعض ذرائع سے گردش کرنے والی خبر کہ امام بخش لاڑو کے قریب کسی پولیس چوکی پر حملہ ہوا ہے، بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ کشمور پولیس اس خبر کی سختی سے تردید کرتی ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ ایک پولیس اہلکار پر حملہ اس کے ذاتی رشتہ داری کے معاملات کی بنا پر ہوا، جس میں وہ زخمی ہوا ہے۔ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، اور حقائق کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

عو...


کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: لاپتا شہری کو کھوج نکالا

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 11 فروری 2025

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: لاپتا شہری کو کھوج نکالا

کشمور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک کامیابی حاصل کرلی۔ ایس ایس پی کشمور، زبیر نظیر احمد شیخ کی قیادت میں پولیس ٹیم نے مؤثر حکمت عملی اور انتھک محنت کے نتیجے میں قربان علی سومرو ولد محمد شعبان سومرو، رہائشی سومرا ولیج، کندھکوٹ، کو روجھان جمالی، بلوچستان سے بحفاظت کھوج نکالا۔

تفصیلات کے مطابق: قربان علی سومرو مورخہ 3 فروری 2025 سے...


کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مطلوب ملزم شراب سمیت گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 11 فروری 2025

کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مطلوب ملزم شراب سمیت گرفتار

ایس ایس پی ضلع کشمور @ کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایات پر کشمور پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائی۔

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کے ایس ایچ او محمد صادق عباسی اور ان کی ٹیم نے دورانِ پیٹرولنگ ماڑوائی محلہ سے ایک مطلوب ملزم کو شراب سمیت گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کی تفصیلات:
نام: کلیم اللّٰہ ولد ایاز پٹھان<...


کشمور پولیس کا کندھکوٹ سٹی میں سنیپ چیکنگ اور پیدل گشت

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس 
موؤرخہ 11 فروری 2025

کشمور پولیس کا کندھکوٹ سٹی میں سنیپ چیکنگ اور پیدل گشت

ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی قیادت میں *ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ محمد صادق عباسی نے آج کندھکوٹ سٹی میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے پیدل گشت کیا۔

گشت کے دوران پولیس ٹیم نے مختلف بازاروں اور اہم مقامات پر مشکوک افراد کی چیکنگ کی اور عوام سے امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تباد...


کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔ دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز ***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 10 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔

دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

زبیر نظیر احمد شیخ۔PSP
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور@ کندھ کوٹ کے احکامات پر کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی۔

تھانہ غوثپور ایس ایچ او غوثپور اعجاز احمد کھوسو اور ان کی ٹیم نے دوران پیٹرولنگ تھانہ غوثپور کی حدود سندہ ڈھورو کے قریب دو مطلوب ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.