Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس نے گجرانوالہ ،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 31 جنوری 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
کشمور پولیس نے گجرانوالہ ،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
گجرانوالہ، پنجاب کا رہائشی دوستی کرنے کے جھانسے کندھکوٹ کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
01- آصف اقبال ولد علی اکبر
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک...
خبر کی تردید
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
28 جنوری 2025
خبر کی تردید
کچھ غیر ذمہ دار عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ سبزی منڈی کندھکوٹ میں ڈکیتی کے دوران ریاض لاشاری کو قتل کر دیا گیا ہے۔ کشمور پولیس اس خبر کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ یہ خبر بے بنیاد اور جھوٹی ہے۔
کشمور پولیس کی تحقیقات کے مطابق سبزی منڈی یا اس کے آس پاس ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ اور گمراہ کن معلومات کو پھیلانے سے گریز کر...
کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ اینڈ ریڈ آپریشن
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 27 جنوری 2025
کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ اینڈ ریڈ آپریشن
کشمور پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مشترکہ سرچ اور ریڈ آپریشن کیا۔ اس آپریشن کا مقصد علاقے کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنا اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
آپریشن ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی قیادت میں کیا جا رہا ہے، جس میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری شامل ہے۔
آپریشن سبزوئی گ...
سات 07 ڈاکو گرفتار اور چار ڈاکوؤں سے اسلحہ برآمد
ریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 23 جنوری 2025
کشمور پولیس کا ضلع میں مختلف علاقوں میں جاری آپریشن میں کامیابی مل گئی
سات 07 ڈاکو گرفتار اور چار ڈاکوؤں سے اسلحہ برآمد
جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے ضلع کشمور میں مختلف علاقوں گبلو، غوثپور، کشمور، گیھلپور میں سرچ و ریڈ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
آپریشن مختلف گینگز کے خلاف کیا جا رہا ہے۔
سرچ و ریڈ آپریشن میں بکتربند گاڑیاں،تمام ایس ایچ اوز، سی آئی اے ،مددگار فائیٹرز اور...
کشمور پولیس کا تھانہ دیراسرکی کی حدود میں کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن جاری
پریس ریلیز
ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ
مؤرخہ 22 جنوری 2025
کشمور پولیس کا تھانہ دیراسرکی کی حدود میں کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن جاری
جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے سرچ و ریڈ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
آپریشن کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف کیا جا رہا ہے۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری۔
سرچ و ریڈ آپریشن میں بختربند گاڑیاں،تمام ایس ایچ اوز، سی آئی اے ،مددگار فائیٹرز ا...