Press Releases

کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔ ایک ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز ***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 09 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔

ایک ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

زبیر نظیر احمد شیخ۔PSP
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور@ کندھ کوٹ کے احکامات پر کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی۔

 دوران پیٹرولنگ تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود شالو، گڈو پل کے قریب ایک روپوش اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ۔

گرفتار ملزم غلام حسین سبزوئ ولد خیر محمد سبزوئی مختلف تھانوں کے کیسز م...


کشمور پولیس کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن دو مغوی بازیاب، ایک ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو زخمی

پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 08 فروری 2025

کشمور پولیس کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

دو مغوی بازیاب، ایک ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو زخمی

کشمور پولیس نے خفیہ اطلاعات پر مبنی ایک بڑے آپریشن کے دوران کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف جمال کی حدود میں بھرپور کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا جبکہ ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو زخمی ہوگئے۔زخمی ڈاکوؤں میں الھیار نندوانی شامل

یہ آپریشن گزشتہ روز شہید ہونے والے پو...


شھید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس جوان PC مظہر علی مشوری کی نماز جنازہ ایس ایس پی کشمور کے دفتر میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی

پریس ریلیز: ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 07 فروری 2025

شھید کی جو موت ہے 
وہ قوم کی حیات ہے

شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس جوان PC مظہر علی مشوری کی نماز جنازہ ایس ایس پی کشمور کے دفتر میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔

سندہ پولیس کے بہادر جوان کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔

نماز جنازہ میں ڈی آئی جی پی لاڑکانہ،ایس ایس پی کشمور، ڈپٹی کمشنر کشمور،رینجرز سندہ کے افسران اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے افسران، می...


کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔

پریس ریلیز ***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 07 فروری 2025

کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔

ایک روپوش ملزم گرفتار

زبیر نظیر احمد شیخ۔PSP
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور@ کندھ کوٹ کے احکامات پر کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی۔

 دوران پیٹرولنگ تھانہ کشمور کی حدود  لائن پرانی کے قریب ایک روپوش ملزم گرفتار ۔

گرفتار ملزم نظام الدین ولد عبد الرسول مزاری تھانہ کشمور کے کیس میں روپوش تھا۔ 

Cr. NO.196/2024 u...


کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.

**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور 

موؤرخہ 6 فروری 2025

کشمور پولیس مقابلہ

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.

 تھانہ کشمور کی حدود ملک لاڑو کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ 

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی فرار۔ 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت 
01-جیوا خان ولد رستم علی ملک کے نام سے ہوئی ہے.

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل برآمد۔

زخمی ح...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.