Press Releases

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی موج علی نندوانی کو بحفاظت بازیاب کرالیا

پریس ریلیز : ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 21 جنوری 2025

 کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی موج علی نندوانی کو بحفاظت بازیاب کرالیا 

تفصیلات کے مطابق: موؤرخہ 02/01/2025 کو تنگوانی لاڑو سے ایک بزرگ آدمی اغوا ہوئا تھا ۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ Rd-109 کی حدود سے  مغوی کو بازیاب کرا لیا۔ 

مغوی کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ 

01۔  موج علی ولد جادو نندوانی

تھانہ Rd-109 کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کشمور پولیس نے کارروائی کی ۔ 

انٹیلیجنس بیسڈ ک...


کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا

ریس ریلیز : ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 21 جنوری 2025

 کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا 

فیض اللہ مزاری اور عبد الخالق مزاری بازیاب

تفصیلات کے مطابق: موؤرخہ 14/12/2024 کو کندھکوٹ کے علاقے  سے دو افراد دوستی کے جھانسے کچے کی طرف گئے تھے اور اغوا ہوئے ۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ کرمپور پی پی جمال کے کچے کے علاقے سے دونوں مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔ 

مغویوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ 

01۔  فیض اللّٰہ مزاری ولد اسلم...


دوران پولیس مقابلہ ایک ڈاکو بلاضرب گرفتار، اسلحہ برآمد

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 20 جنوری 2025

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی۔ 

دوران پولیس مقابلہ ایک ڈاکو بلاضرب گرفتار، اسلحہ برآمد

تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کی حدود اوگاھی لاڑو کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے۔

کشمور پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام کی اور ایک ڈاکو کو بلاضرب گرفتار کرلیا۔ جبکہ دو ڈاکو فرار جن کے تعاقب میں پولیس کی نفری روانہ۔ایس ایس پی کشمور

گرفتار ملزم کی شناخت جبار ولد گلشیر بنگلانی کے نام سے ہوئی۔

...


کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک اور دو زخمی

**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور 

موؤرخہ 19 جنوری 2025

کشمور پولیس مقابلہ
ایک ڈاکو ہلاک اور دو زخمی .

 تھانہ بخشاپور کی حدود زور گڑھ کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے ۔ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ 

فائرنگ کے تبادلے میں ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو زخمی ہوئے۔

کشمور پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ سرچنگ جاری۔ ہلاک ڈاکو کی لاش تحویل میں لے لی اور زخمی ڈاکو فرار۔

ہلاک ملزم سے ایک کلاشنکوف بمع میگزین اور ایک موٹ...


کشمور پولیس نے راولپنڈی ،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 18 جنوری 2025

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

کشمور پولیس نے راولپنڈی ،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا

راولپنڈی، پنجاب کا رہائشی شادی کرنے کے جھانسے کشمور کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔ 

تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

01- محمد یاسر ولد شیر محمد، رہائشی راولپنڈی،پنجاب

ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ کشمور کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.