Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جھوٹی ڈکیتی کی اطلاع: شاھد حسین چنہ کی حقیقت کا انکشاف
ریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 11 جنوری 2025
جھوٹی ڈکیتی کی اطلاع: شاھد حسین چنہ کی حقیقت کا انکشاف
کشمور: ایک جھوٹی ڈکیتی کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے کشمور پولیس نے واقعے کی تحقیقات کی۔ شاھد حسین چنہ نامی شہری نے دعویٰ کیا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس سے ڈیڑھ لاکھ روپے چھین لیے ہیں۔ تاہم پولیس کی پیشہ ورانہ تحقیقات اور تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ واقعہ جھوٹا تھا۔
شاھد حسین چنہ نے خود تسلیم کیا کہ اس نے مذکورہ رقم ذاتی اخراجات میں خرچ...
کشمور پولیس نے صادق آباد،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 09 جنوری 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
کشمور پولیس نے صادق آباد،پنجاب کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
صادق آباد، پنجاب کا رہائشی شادی کے جھانسے کشمور کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
01- محمد شکیل ولد اعجاز احمد، رہائشی صادق آباد،پنجاب
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ کشمور کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے...
ایک اور ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
ریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 06 جنوری 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی
ایک اور ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
کشمور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران گشت ایک مشکوک افراد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
تفصیلات:
تھانہ بی سیکشن کی حدود میں کشمور پولیس نے گشت کے دوران ایک مشکوک افراد کو روکا۔ دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے غیر قانونی بندوق برآمد ہوئی اور ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔
دو ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 06 جنوری 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی
دو ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
کشمور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران گشت دو مشکوک افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
تفصیلات:
تھانہ میانی ایٹ بڈانی کی حدود میں کشمور پولیس نے گشت کے دوران دو مشکوک افراد کو روکا۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی دو عدد پسٹلز برآمد ہوئیں۔ دونوں ملزمان کو موقع پر گرفتار...
کشمور پولیس کی کارروائی: ڈاکوؤں سے مقابلہ، چوری شدہ ٹریکٹر رکور دو ڈاکو زخمی
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 5 جنوری 2025
کشمور پولیس کی کارروائی: ڈاکوؤں سے مقابلہ، چوری شدہ ٹریکٹر رکور دو ڈاکو زخمی
ضلع کشمور کی پولیس نے تنگوانی تھانے کی حدود میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں سے مقابلہ کیا اور اکبر ملک کا چوری شدہ ٹریکٹر رکور کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق، کچھ مسلح ڈاکوؤں نے تھانہ تنگوانی کی حدود سے ایک ٹریکٹر چوری کیا تھا۔ پولیس کو واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹیم تشکیل دی گئی اور ڈاکوؤں کا تعاقب کیا گیا۔ پولیس کی موجودگی محسو...