Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 3 جنوری 2025
ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات
جامع مسجد فاروقیہ کشمور میں دربار
ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کی خصوصی ہدایات پر آج اے ایس پی(ASP) سٹی کشمور محمد عاشر صاحب نے ایک اہم اقدام کے تحت جامع مسجد فاروقیہ میں دربار منعقد کیا۔ اس دربار کا مقصد عوام کے مسائل کو براہ راست سننا اور ان کے فوری حل کے لیے عملی اقدامات اٹھانا تھا۔
دربار میں بڑی تع...
کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔
پریس ریلیز ***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ یکم جنوری 2025
کشمور پولیس کا روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری۔
قتلِ عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار
زبیر نظیر احمد شیخ۔PSP
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور@ کندھ کوٹ کے احکامات پر کشمور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی۔
قتلِ عمد کا اشتہاری ملزم گرفتار
دوران پیٹرولنگ تھانہ کرمپور کی حدود میں ایک اشتہاری ملزم گرفتار ۔
گرفتار ملزم گل حسن ولد میر حسن ملک تھانہ کرمپور کے کیس میں اشتہار...
کشمور پولیس نے کوئٹہ، بلوچستان کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ یکم جنوری 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
کشمور پولیس نے کوئٹہ، بلوچستان کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
کوئٹہ، بلوچستان کا رہائشی شادی کرنے کے جھانسے کشمور کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
01-قدرت اللّٰہ ولد عبد الغفار، رہائشی کوئٹہ،بلوچستان
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ کشمور کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہ...
جناب زبیر نظیر احمد شیخ نے بطور ایس ایس پی کشمور عہدے کا چارج سنبھال لیا
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
مورخہ: یکم جنوری 2025
جناب زبیر نظیر احمد شیخ نے بطور ایس ایس پی کشمور عہدے کا چارج سنبھال لیا
آج جناب زبیر نظیر احمد شیخ نے بطور ایس ایس پی کشمور اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر پولیس پریڈ گارڈ کی جانب سے انہیں شاندار سلامی دی گئی۔
اس اہم موقع پر ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا:
کرپشن اور رشوت کی شکایات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔ اگر کسی افسر یا اہلکار کے خلاف شکا...
کشمور پولیس نے آزاد کشمیر،ضلع نیلم کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 30 دسمبر 2024
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
کشمور پولیس نے آزاد کشمیر،ضلع نیلم کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا
آزاد کشمیر، ضلع نیلم کا رہائشی نوکری کے جھانسے کشمور کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
01- محمد مشتاق ولد محمد یاسین، رہائشی آزاد کشمیر،ضلع نیلم
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ کشمور کی حدود میں ناکابندی کرائی ا...