Press Releases

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو مغوی بحفاظت بازیاب

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 29 نومبر 2024

 کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو مغوی بحفاظت بازیاب 

کشمور پولیس کا جمال کی حدود میں ٹارگیٹیڈ آپریشن میں کامیابی مل گئی، بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔

تفصیلات کے مطابق
موؤرخہ 26 ستمبر 2024 کو تھانہ تنگوانی کی حدود سے دو افراد اغوا ہوئے تھے۔ 

کشمور پولیس نے جمال کی حدود کچے کے علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران دو بگٹی مغویوں...


کشمور پولیس نے ایک ہی قبیلے کے 16 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا، جن میں 03 عورتیں، 04 مرد اور 09 بچے شامل

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 29 نومبر 2024

کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔ 16 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا۔ 

کشمور پولیس نے ایک ہی قبیلے کے 16 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا، جن میں 03 عورتیں، 04 مرد اور 09 بچے شامل

پنجاب صادق آباد شھر کے رہائشی، لکڑیاں کاٹنے کے جھانسے میں کشمور کچے کی طرف جا رہے تھے۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے تھانہ بڈانی کی حدود سے بچالیا گیا۔ 

تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
01-عبدالمجید ولد ملتانی شیخ
0...


کشمور پولیس نے چھ 06 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا

پریس ریلیز: ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ: 14 دسمبر 2024

کشمور پولیس کی کامیاب اور بروقت کارروائی

کشمور پولیس نے چھ 06 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا

کشمور پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع گھوٹکی مرید شاخ کے رہائشیوں کو اغواء ہونے سے بروقت بچا لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق، کشمور پولیس کو ٹیکنیکل ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ چھ افراد کو اینٹوں کے واپار کے جھانسے اغوا کر نے کے لیے کچے کی طرف بلایا گیا ہے۔ 

پولیس نے فوری طور پر ت...


کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی تین 03 مغویوں کو بازیاب کرالیا

پریس ریلیز : ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 15 دسمبر 2024

 کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی تین 03 مغویوں کو بازیاب کرالیا 

تفصیلات کے مطابق: موؤرخہ 23/11/2024 کو تھانہ کشمور کی حدود نائچ ولیج کے قریب تین افراد اغوا ہوئے تھے۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرا لیئے۔ 

مغویوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ 

01۔  عبدالطیف ولد حاجی لعل پٹھان
02- ظھیر احمد ولد محمد حمید چاچڑ
03- حبیب اللہ ولد سومر سرکی

تھا...


کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔ کچے میں اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

پریس ریلیز * ضلع کشمور پولیس 
 موؤرخہ 08 دسمبر 2024

کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔ کچے میں اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

 سات 07 بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ کا گروہ گرفتار

بارہ ھزار(12000) عدد گولیاں،چار 04 عدد G-3 رائیفلز، چار 04 عدد SMG رائیفلز، ایک عدد M4 A1 رائیفل، دو 02 عدد پسٹلز، بمع میگزینز اور ایک ٹرک برآمد

ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی کے دیئے گئے احکامات برائے غیر قانونی اسلحہ کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے اے ایس پی کندھکوٹ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.