Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا شراب کی بٹھی پر چھاپہ 30 لیٹرز کچہ شراب برآمد ایک ملزم گرفتار
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 20 دسمبر 2024
کشمور پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
کشمور پولیس کا شراب کی بٹھی پر چھاپہ 30 لیٹرز کچہ شراب برآمد ایک ملزم گرفتار
سب ڈویژن کشمور، تھانہ کشمور کی حدود میں ایک ملزم اپنے ہی گھر میں خفیہ طور پر شراب چلا رہا تھا۔
کشمور پولیس نے خفیہ اطلاع پر تھانہ کشمور کی حدود میں کارروائی کی۔
کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور اس سے 30 لیٹرز کچہ شرا...
کشمور پولیس نے راحیل احمد ولد ڈاکٹر شمس الدین کھوسہ کو اغوا ہونے سے بچالیا اور ایک کار بھی برآمد کرلی
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 20 دسمبر 2024
کشمور پولیس کی کامیاب اور بروقت کارروائی
کشمور پولیس نے راحیل احمد ولد ڈاکٹر شمس الدین کھوسہ کو اغوا ہونے سے بچالیا اور ایک کار بھی برآمد کرلی
کشمور پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور فوری کارروائی کے ذریعے ایک کامیابی حاصل کی ہے۔ کندھکوٹ کے رہائشی راحیل احمد کھوسہ ولد ڈاکٹر شمس الدین کھوسہ کو اغواء ہونے سے بچا لیا گیا۔
واقعے کی تفصیلات:
روزانہ کی بنیاد پر گشت کرنے والی کشمور پولیس نے مع...
کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی دشتی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو 02 مغویوں کو بازیاب کرالیا
پریس ریلیز : ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 16 دسمبر 2024
کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی دشتی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو 02 مغویوں کو بازیاب کرالیا
تفصیلات کے مطابق: موؤرخہ 05/11/2024 کو تھانہ کشمور کی حدود ڈکھن بنگلو کے قریب دشتی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو افراد اغوا ہوئے تھے۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرا لیئے۔ ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی
مغویوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
01۔ غلام حسین ولد حسین بخش دشتی<...
اردلی روم کا انعقاد
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 12 دسمبر 2024
اردلی روم کا انعقاد
ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروہی کی ہدایت پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر نے پولیس افسران کے مسائل کے حل کے لیے اردلی روم کا انعقاد کیا۔
اس دوران 80 پولیس افسروں نے غیر حاضری، تبادلے، چھٹی اور شوکاز نوٹس کے معاملات پر اپنی درخواستیں پیش کیں۔
ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے والے 45 پولیس افسران کو معمولی سزائیں (Minor Punishments) دی گئیں۔
اسی طرح ڈیوٹی سے غیر حاضر رہن...
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی 7 سالہ معصوم بچہ مغوی احمد علی بھٹو کو بحفاظت بازیاب کرالیا
پریس ریلیز : ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 04 دسمبر 2024
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی 7 سالہ معصوم بچہ مغوی احمد علی بھٹو کو بحفاظت بازیاب کرالیا
تفصیلات کے مطابق: موؤرخہ 27/11/2024 کو تھانہ میانی ایٹ بڈانی کی حدود سے سات سالہ بچہ احمد علی ولد خالد حسین بھٹو اغوا ہوا تھا۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرا لیا۔
مغوی کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
01۔ احمد علی ولد خالد حسین بھٹو، عمر 07 سال
تھانہ گیھلپور کے حدود م...