Press Releases

منشیات فروشی میں ملوث ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی حب ریور روڈ پر کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث  ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزم کی شناخت محمد خان ولد حاجی جان کے نام سے ہوئی۔ 

ملزم کے قبضے سے 1050 گرام وزنی چرس برآمد کر لی گئی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو، انسپکٹر بشیر احمد ودھو نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

#sindhpolice #kar...


موٹر سائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی ویسٹ وہارف روڈ پر کاروائی۔

موٹر سائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کی شناخت شاکر علی اور عبدالغفور کے ناموں سے ہوئی۔ 

ملزمان کے قبضہ سے تھانہ کھارادار کے مقدمہ 262/24 بجرم دفعہ 381-اے  کی سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ درج ذیل مقدمات میں پہلے بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔

ملزم عبدالغفور کا سابقہ کریمنل ریکارڈ 
1. مقدمہ...


اسٹریٹ کرائم، موٹرسائیکل لفٹنگ و منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

ایس ڈی پی او پاک کالونی تابش علی شاہ کی سربراہی میں ایس ایچ او پاک کالونی انسپکٹر چوہدری جاوید اختر کی اسٹاف کے ہمراہ دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

اسٹریٹ کرائم، موٹرسائیکل لفٹنگ و  منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار، دو مسروقہ موٹرسائیکلیں اور منشیات برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث 1-    محمد سلمان اور 2-    عامر نامی رپیٹڈ کریمنلز کو جہان آباد چوک سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے...


اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب دو رکنی اسٹریٹ کریمنل گروہ بے نقاب

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب دو رکنی اسٹریٹ کریمنل گروہ بے نقاب۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ، چھینے گئے تین موبائل اور موٹرسائیکل برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان اتحاد ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائم کی تین مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ اتحاد ٹاؤن کے مقدمہ 265/24 بجرم دفعہ 392/39...


ریزیڈنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

آئی جی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر temporary ریزیڈنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز۔

رات گئے ضلع کیماڑی میں بیشتر مقامات پر سرچ آپریشن کئے گئے۔

سرچ آپریشنز کے دوران ریزیڈنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب 55 مالک مکان و کرایہ دار گرفتار۔

گرفتار ملزمان میں 8 علاقہ تھانہ بلدیہ، 2 مدینہ کالونی، 5 سعید آباد، 4 اتحاد ٹاؤن، 2 سائیٹ اے، 11 سائیٹ بی، 7 شیرشاہ، 4 موچکو، 2 ماڑیپور اور 10 تھانہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.