Press Releases

تین مطلوب منشیات فروش ڈھائی کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

تین مطلوب منشیات فروش ڈھائی کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں محمد صدیق عرف شدڑ اور محمد وحید نامی منشیات فروشوں کو مچھر کالونی سے گرفتار کیا گیا۔ 

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 2035 گرام چرس برآمد ہوئی۔

جبکہ دوسری کاروائی میں منشیات فروشی میں ملوث موسی ولد حمید حسین نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

<...


منشیات فروشی میں ملوث  ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی پٹھان کالونی سائیٹ ایریا میں کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث  ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزم کی شناخت میاں سید بادشاہ کے نام سے ہوئی۔ 

ملزم کے قبضے سے 1050 گرام وزنی چرس برآمد کر لی گئی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے، انسپکٹر فاروق احمد سنجرانی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔


میٹروول میں دوران ڈکیتی اور ایک کروڑ 35 لاکھ روپے لوٹنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا

میٹروول میں دوران ڈکیتی دو افراد کے سفاکانہ قتل اور ایک کروڑ 35 لاکھ روپے لوٹنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا

#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #streetcrime #encounter


جیکسن پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں

ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

دو مطلوب منشیات ڈیلرز ساڑھے 7 کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں سعید ولد عمر نامی مطلوب منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا۔ 

گرفتار ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 6300 گرام چرس برآمد ہوئی۔

جبکہ دوسری کاروائی میں عاشق محمود ولد شیر افسر نامی فروش کو گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 1300 گرام چرس ب...


اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار۔

ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی پستول اور دو چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کو خفیہ اطلاع پر بلدیہ نمبر 7 سے گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت شایان، عالمگیر اور اعظم کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا 30 بور پستول برآمد کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ سعید آباد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.