Press Releases

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد۔

میٹنگ میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور برانچ انچارجز نے شرکت کی۔

میٹنگ میں تمام تھانہ جات کی مجموعی کارگردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ایس ایس پی کیماڑی نے لسٹڈ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے، اشتہاری مفروران کی گرفتاریوں، دوران ڈکیتی قتل و زخمیوں کے مقدمات کی پروگریس، اسٹریٹ کریمنلز کی گرفتاریوں، پولیس اسٹیبلشمنٹ کی سیکیورٹی، چہلم کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور temporary r...


اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم سمیت مفرور ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپیکٹر نفیس الرحمان کی اسٹاف کے ہمراہ دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔ 

اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم سمیت مفرور ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث انور حسین نامی ملزم کو مچھر کالونی سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم نے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ رات مچھر کالونی میں واردات کرتے ہوئے محمد شکیل نامی شخص کو لوٹا تھا۔

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری غیر قانونی 30 بور پستول برآمد کرکے ڈک...


پولیس کے پرانا گولیمار میں گینگ وار / منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر چھاپے

رات گئے ضلع کیماڑی پولیس کے پرانا گولیمار میں گینگ وار / منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر چھاپے

دو مختلف کاروائیوں کے دوران ایک گینگ وار شوٹر ہلاک، چار گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 2 رائفل، 06 پستول، 10 کلو سے زائد منشیات (چرس / آئس/ کرسٹال)، 15 مسروقہ موٹرسائیکلیں اور 20 موبائل فون برآمد

گرفتار ملزم نبی بخش عرف بابا نے ہلاک ملزم عمیر عرف جینگو و دیگر ساتھیوں کے ہمراہ انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد کو ٹارگٹ کرنے کے لئے گارڈن چڑیا گھر کے پاس پکٹ لگانے ک...


مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کا جام نگر محلہ میں واقع مکان پر چھاپہ۔

مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

موقع سے 86 عدد پڑیاں گٹکا ماوا، ایک بالٹی کتھا، چھالیہ، پیکنگ ریپر و دیگر سامان برآمد ہوا۔

گرفتار ملزم کی شناخت عبدالکریم کے نام سے ہوئی جبکہ احمد عرف ترک نامی ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

کاروائی ایس ایچ او تھانہ بلدیہ انسپکٹر شبیر خٹک نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

...


پولیس کا گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ

ضع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کا مسلم مجاھد کالونی میں گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ۔

مضحرصحت گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث ملزمان  گرفتار، ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

گرفتار ملزمان  کی شناخت 1-علی محمد ولد احمد اور 2- عبدلکریم ولد حسین کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے 50 عدد پڑیاں گٹکا ماوا، 12 کلو تمباکو ، 02 دو بالٹیوں میں 08 کلوچونا، پیکنگ ریپر و دیگر سامان برآمد ہوا۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپکٹر افتخار...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.