Press Releases

جوا سٹہ اور منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔

ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپیکٹر نفیس الرحمان کی اسٹاف کے ہمراہ مچھر کالونی میں دو مختلف مقامات پر کاروائیاں۔ 

جوا سٹہ اور منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث دو ملزمان بنام محمد انور اور محمد عثمان کو مچھر کالونی سے گرفتار کیا گیا۔

ملزمان کے قبضہ سے جوا سٹہ کی پرچیاں اور رقم برآمد کرکے گیمبلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

دوسری کاروائی میں منشیات فروشی میں ملوث م...


پولیس کی منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی پرانا گولیمار میں کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کی شناخت کامران عرف عرفان ولد سلیم اور حبیب ولد عبد الرحمن کے ناموں سے ہوئی۔ 

ملزمان کے قبضے سے 1050 گرام وزنی چرس برآمد کر لی گئی۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی انسپکٹر جاوید اختر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مز...


گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ

ضلع کیماڑی پولیس کا پٹھان کالونی میں گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ۔

مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث شیر محمد نامی گٹکا ڈیلر گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گٹکا ماوا کا کارخانہ پٹھان کالونی میں واقع خالی مکان میں قائم کیا گیا تھا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

کارخانے سے 4 من سے زائد چھالیہ، پیکنگ میٹیریل، ڈرم، ٹب و دیگر سامان برآمد ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کاروائی انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ملزم ک...


موٹرسائیکل سوار 4 مسلح ملزمان و پولیس پارٹی کے مابین مقابلہ

رات گئے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کے پاس موٹرسائیکل سوار 4 مسلح ملزمان و پولیس پارٹی کے مابین مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو زخمی ملزمان سمیت چاروں ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کاروائی خفیہ اطلاع پر ایس ڈی پی او پاک کالونی تابش علی شاہ کی سربراہی میں انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

جوابی کاروائی میں دو زخمی ملزمان سمیت...


پولیس کا موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان سے مقابلہ۔

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کا موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار، ایس ایس پی کیماڑی۔

انسداد جرائم کے لئے علاقہ گشت پر مامور پولیس پارٹی نے موٹرسائیکل سوار دو مشتبہ اشخاص کو اتحاد ٹاؤن پکوڑہ چوک پاس رکنے کا اشارہ کیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان نے جان سے مارنے کی نیت سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی فائرنگ سے ثاقب شاہ نامی 10 سالہ بچہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.