Press Releases

پولیس پارٹی و موٹرسائیکل سوار مسلح ڈکیتوں کے مابین مقابلہ،

رات گئے شیرشاہ میں پولیس پارٹی و موٹرسائیکل سوار مسلح ڈکیتوں کے مابین مقابلہ  

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ (دو عدد غیرقانونی پستول) اور ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گزشتہ رات ایس ایچ او شیرشاہ سب انسپکٹر بھائی خان کی سربراہی میں پولیس پارٹی علاقہ گشت میں مصروف تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

شیرشاہ اکبر روڈ پر پولیس و موٹرسائیکل سوار ملزمان کا آمنا س...


دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سمندر میں نہانے پر 25 ملزمان گرفتار

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سمندر میں نہانے پر 25 ملزمان گرفتار

ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر دفعہ 144 کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ساحل سمندر پر سخت ترین انتظامات۔

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کا اے ایس پی ماڑیپور محمد عامر شہزاد کے ہمراہ ساحل سمندر کا دورہ۔

ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس نے مبارک ولیج اور پیراڈائز پوائنٹ پر نہاتے ہوئے 25 ملزمان گرفتار کرلئے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 195/24 اور 196/24 بجرم دفعہ 188...


ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کا آج جشن آزادی کے موقع پر ضلع کا دورہ۔

پولیس ضلع کیماڑی کی جانب سے ہم وطنوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کا آج جشن آزادی کے موقع پر ضلع کا دورہ۔

ایس ایس پی کیماڑی نے جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ مختلف تقاریب میں شرکت کی۔

ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے پراچہ چوک پر لگائے گئے جشن آزادی کیمپ پر شھریوں میں پاکستانی پرچم اور بیجز تقسیم کئے۔

ایس ایس پی کیماڑی نے ساحل سمندر، ہاکس بے بیچ و سینڈ پٹ بیچ کا بھی وزٹ کیا۔

ایس ایس پی کیماڑی نے تمام پروگرامز اور ساحل...


14 اگست کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

14 اگست کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

ملزمان کو مدینہ کالونی اور پرانا گولیمار کے علاقوں میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمان میں محمد عادل اور شعبان نامی ملزمان شامل ہیں۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

 دونوں ملزمان کے قبضہ سے فائرنگ میں استعمال ہونے والے پستول بمعہ زندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد۔

ملزمان کو تھانہ مدینہ کالونی اور پاک کالونی پولیس نے دوران گشت گرفتار کیا۔

ملزم...


ایس ایس پی آفس کیماڑی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی آفس کیماڑی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ کی صدارت ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی نے کی۔

میٹنگ میں تمام SDPOs اور SHOs ضلع کیماڑی نے شرکت کی۔

اس موقع پر تمام تھانہ جات کی کارگردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ایس ایس پی کیماڑی نے 14 اگست کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات، ہوائی فائرنگ کے تدارک، جرائم کی سرکوبی کے لئے شاھین فورس کی ڈیپلائمنٹ اور پولیس و دیگر نمایاں تنصیبات کی سیکیورٹی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔

 جبکہ دوران...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.