Press Releases

منشیات کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی۔

منشیات کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

موچکو چیک پوسٹ پر کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پکڑی گئی کار سے 20 پیکٹ وزنی 24 کلو چرس برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

منشیات کوئٹہ سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی جوکہ کراچی میں مختلف مقامات پر سپلائی کی جانی تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث تین مرد اور دو خواتین، ت...


ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب پروگرام

ایس ایس پی آفس کیماڑی میں تعینات انسپکٹر مطیع اللہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد

آج ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی جانب سے انسپکٹر مطیع اللہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب/ ریفریشمنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ضلع کیماڑی کے ایس ڈی پی اوز، ساتھی پولیس افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔

ایس ایس پی آفس کیماڑی میں تعینات انسپکٹر مطیع اللہ نے سن 1991 میں محکمہ پولیس میں بطور ASI شمولیت اختیار کی۔

انسپکٹر مطیع اللہ نے م...


منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی مائی کلاچی روڈ پر کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔ 
ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزم اسلام علی شاہ ولد گل علی شاہ کو 520 گرام چرس سمیت گرفتار کیا گیا۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

#sindhpolice #karachipolice #police #keamaripolice #narcotics


مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن

رات گئے ضلع کیماڑی پولیس کا سندھ رینجرز کے ہمراہ پرانا گولیمار میں مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن۔

مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاریوں/ سرکوبی کے لئے کیا گیا۔

ایس ڈی پی او پاک کالونی تابش علی شاہ کی سربراہی ایس ایچ او پاک کالونی چوہدری جاوید اختر، 05 پولیس موبائل، 06 رینجرز موبائل اور پولیس و رینجرز کے 08 موٹرسائیکل اسکواڈ نے آپریشن میں حصہ لیا۔

اس موقع پر پرانا گولیمار...


منشیات فروشی و سابقہ دو مقدمات میں مفرور ملزمان گرفتار۔

ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر بشیر احمد ودھو کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

منشیات فروشی و سابقہ دو مقدمات میں مفرور ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں منشیات فروشی میں ملوث معیز عرف آلو نامی ملزم کو مشرف کالونی سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 60 گرام آئس برآمد کرکے اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

دوسری کاروائی میں سابقہ دو مقدمات میں مفرور محمد رمضان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.