Press Releases

منشیات فروشی، گٹکا فروشی و جوا سٹہ میں ملوث ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ بلدیہ انسپکٹر شبیر خٹک کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

منشیات فروشی، گٹکا فروشی و جوا سٹہ میں ملوث ملزمان گرفتار، ڈیڑھ کلو کے قریب منشیات، گٹکا ماوا اور جوا سٹہ کی پرچیاں برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں ندیم خان نامی منشیات فروش کو G3 بس اسٹاپ بلدیہ سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے 1485 گرام چرس برآمد کرکے اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

دوسری کاروائی می...


دو اشخاص کو قتل کرنے سمیت ایک شخص کو زخمی کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی خفیہ اطلاع پر مچھر کالونی میں کاروائی۔

دو اشخاص کو قتل کرنے سمیت ایک شخص کو زخمی کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزم بنام جاوید نے ذاتی رنجش کی بناء پر مورخہ 6 اگست 2024 کو مچھر کالونی میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے لئیق زمان اور عادل زمان نامی دو سگے بھائیوں کو قتل کیا تھا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر نعمان نامی راہگیر زخمی بھی ہوا تھا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

واقعہ کا مقدمہ 405/24 بج...


رات گئے ضلع کیماڑی پولیس کا حب ریور روڈ پر تین رکنی مطلوب ڈکیت گینگ سے مقابلہ۔

رات گئے ضلع کیماڑی پولیس کا حب ریور روڈ پر تین رکنی مطلوب ڈکیت گینگ سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ میں دو زخمی ملزمان سمیت تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی شناخت 1- علی حمزہ عرف کالا (زخمی)، 2- فتح محمد (زخمی) اور 3- نعمت اللہ کے ناموں سے ہوئی۔  کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے تین عدد غیرقانونی پستول، ایمونیش، 3 عدد چھینے ھو ئے موبائیل فون اور پرس(جینٹس) برآمد ہوئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ سائیٹ اے ک...


مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث شیر محمد نامی گٹکا ڈیلر گرفتار۔

ضلع کیماڑی پولیس کا پٹھان کالونی میں گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ۔

مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث شیر محمد نامی گٹکا ڈیلر گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گٹکا ماوا کا کارخانہ پٹھان کالونی میں واقع خالی مکان میں قائم کیا گیا تھا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

کارخانے سے 4 من سے زائد چھالیہ، پیکنگ میٹیریل، ڈرم، ٹب و دیگر سامان برآمد ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کاروائی انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ملزم ک...


منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار.

ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی پرانا گولیمار میں کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار. ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

ملزمان کی شناخت کامران عرف عرفان ولد سلیم اور حبیب ولد عبد الرحمن کے ناموں سے ہوئی۔ 

ملزمان کے قبضے سے 1050 گرام وزنی چرس برآمد کر لی گئی۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی انسپکٹر جاوید اختر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مز...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.